اے میری موت میری جان بچا لے آکر
زندگی روز مجھے زیر_و_زبر کرتی ہے
یاد آتے ھیں------ تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں
کُچھ گُزرے ھوئے لمحے کُچھ بِچھڑے ھوئے لوگ
😭😭😭😭😭
سُن لیا ہم نے فیصلہ تیرا.
اور سُن کر، اُداس ہو بیٹھے.
ذہن چُپ چاپ، آنکھ خالی ہے.
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
😭😭😭😭😭😭
😢😭😭😢😔😭💔😭😭😭😭😭😭😭😭
جب ہم کسی انسان سے جڑتے ہیں تو اپنے اندر ان کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں۔ جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خود بخود انکی ہو جاتی ہیں۔
ہمارا نام، ہمارا وقت، ہماری پسند اور ہمارا رنگ بنا بولےسب انکا ہوجاتا ہے۔ کسی کو بتائے بغیر اس شخص کے سحر میں اتنا دور نکل جاتے ہیں کہ خود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ واپسی کتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے۔
ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو ۔بتاو کیا بچتا ھے ۔۔ ؟
چہرے کو دیکھ کر جو سمجھتا تھا میرا دکھ
ایسا بھی کوئی شخص میرا ہم نشیں رہا
😢😢😢😢
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اُس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
😢😢😢😢
میں کیسے دیکھوں گی اسکی دلہن کو
میں تو خود اسکی دلہن بننا چاہتی تھی
😢😢😢😢😢😢😢😭
منتظر ہیں میرے ہاتھ ان چوڑیوں کے♥️♥️♥️
جو تم لاؤ گے 🥰
دھوکہ دینے کے ہزاروں طریقے ہیں
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی
کا دکھاوا کر کے کسی کو دھوکہ دینا ہے
💔💔💔💔
اور مجھے چھوڑنے والے کا بہانہ بھی کتنا دلکش تھا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
مطمئن ہوں بظاہر تیرے جانے سے لیکن ۔۔۔۔
کھا گیا مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ
😢😢😢😢😢😭😭😭😭💔💔💔
ادھورے خوابوں کے جالے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہمیں کتنی زندگی ملی ہے
اوسط 60 سال اور اس سے زیادہ سو سال
کیا کر لیں گے ہم ان سو سالوں میں
ان سو سالوں میں اگر کسی کو آباد نہیں کر سکتے تو کم از کم اس کو برباد تو نہ کرو
کسی کو ہنسا نہیں سکتے تو رولاؤ تو نہ اسے
نیکی نہیں کر سکتے تو کم از کم برائی سے تو دور رہو
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پہ
تین بار کا اعلان بڑی غور سے سنا جاتا ہے
😢😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭😭😭😔
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دکھ تو پھر بھی بے زبان ہوتے ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کرو گے کیا
اگر کہوں کہ اداس ہوں میں
💔💔💔💔💔💔
اسے کہنا .....!!!! محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر ...
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر یہاں قانون،قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے مگر یہ قتل ہوتا ہے....
اور پھر اظہار محبت کے بعد
لوگ وقت دینا بھی چھوڑ دیتے ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain