Damadam.pk
Parri1's posts | Damadam

Parri1's posts:

Parri1
 

تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں

Parri1
 

چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر
ہوا میں اُڑنے سے گریز کریں ،
کیونکہ وہی شخص آپ کو
اگلے چار دن میں
زمین پہ پٹخ سکتا ہے

Parri1
 

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ ایسے مرا کرتے ہیں

Parri1
 

بھول گیا ہو گا وہ مجھے
میں اسکی لگتی ہی کیا تھی

Parri1
 

علاج عشق جو پوچھا طبیب سے
دھیمے لہجہ میں بولا رحیم یار خان جایا کرو

Parri1
 

جب انسان کہتا ہے نا کہ..."میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا" تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیونکہ یہ بات سچ ہے کہ کوٸی بھی کسی کے بغیر مرتا نہیں ہے....!!لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں...اپنی "میں"کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں۔اپنا خیال نہیں رکھ پاتے۔اپنی پسند کی ہر شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں....اپنی پسند کا کھانا ،اپنی پسند کے کپڑے سبھی کچھ سے, کچھ بھی لگاؤ نہیں رہتا۔ہر شام ادسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے۔
اور تب اگر اس کا احساس ہوتا ہے تو فقط آٸینے میں نظر آنے والے شخص کوباقی کسی کو نہیں

Parri1
 

بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو
اس لیے اب فاصلے پر جا بیٹھی ہوں

Parri1
 

زندگی تھی ہی نہیں ، زخم کسی یاد کے تھے
ہم نے وہ دن بھی گُزارے جو تیرے بعد کے تھے
🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭👍💔

Parri1
 

میں نے ہر حال میں مَخلوق کا دِل رکھا ہے
کوئی پاگل بھی بنائے تو بَن جاتی ہوں

Parri1
 

اپنی حالت کا بھی اندازہ نہیں مُجھ کو
اُوروں سے سُنا ہے بہت اُجڑ گئے ہیں ہم

Parri1
 

مجھے پتا ہے کس طرح حسرتوں کا خون ہوتا ہے کس طرح آنکھوں کے سامنے خواب ٹوٹتے ہیں،مجھے پتا ہے کس طرح زبانیں خاموش ہو جاتی ہیں،

علیؑ کے ہم فضائل کو بیان کر ہی نہیں سکتے🥀💖
کوئی جتنا بیان کر لے علیؑ اُس سے زیادہ ہے
P  : علیؑ کے ہم فضائل کو بیان کر ہی نہیں سکتے🥀💖 کوئی جتنا بیان کر لے علیؑ اُس سے -