زندگی میں ہمارے روئیے اور الفاظ طے کرتے ہیں کہ ہم کس کو کتنی عزت اور اہمیت دیتے ہیں نیتوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے بندہ تو پھر بندہ ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے الفاظ کا نہیں تو بہت سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ ادا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا دینے والا فکر کرنے والا رشتہ بے جان ہو جائے
میں تجھ پہ مرتی جا رہی ہوں
💔😐😐
ہائے یہ اگر، مگر، کاش میں لپٹی ہوئی زندگی
💔💔💔💔😢
فروری گزرتا جا رہا ہے
لیکن مجھے کچھ بھی سچ ہوتا نظر نہیں آ رہا
😢😢😢
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو
😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭😭😭
میری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے
میں گھر میں سب سے زیادہ بولنے والی لڑکی تھی
😢😢😢
نجانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم
😢😢🏦
تم کہا سمجھتے ہو کہ تم ایک جھوٹ بول کے ساری ہمدردیاں سمیٹ لو گے
تم مجھے یا کچھ لوگوں کو بیوقوف بنا سکتے ہیں ۔۔۔ خدا تو دیکھ رہا ہے
😐😐
😭😭😭😭😭😢😓😢😭😭😭😢😓💔
محبت موم ہے لیکن
مجھے پتھر بنا ڈالا
😭😭😭😭😭
اب ایسا بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام تھا
🙂🙂