Damadam.pk
Parri1's posts | Damadam

Parri1's posts:

Parri1
 

اللّٰہ تعالیٰ کو اپنا سمجھا کریں
اور اجنبیوں کی طرح نہ کہا کریں کسی کو کہ آپ ہمارے لیے دعا کریں اللہ سے
🥰🥰

Parri1
 

ایک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے
😐😐

Parri1
 

وہ شخص مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا!!!
😓

Parri1
 

Dear Brain!!!!
Please stop overthinking,
I'm tired 😓

Parri1
 

اتنی کوشش کے باوجود بھی
وہ شخص میرا نہیں ہوا
😓😓😓

Parri1
 

کیا تم میری فروری کی آرزوؤں اور چیخوں کو سنو گے؟؟؟
😭😭😭😭😭

Parri1
 

😭😭😭😭😭😭😭
Feeling sad
😭😭😭😭😭

Parri1
 

جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا
تب قہقہے لگانے پڑتے ہیں
😓😓😓

Parri1
 

ایک سوال
لوگ بدلتے ہیں یا وقت؟؟؟؟

Parri1
 

کوئی مجھے ڈھونڈ پائے
اتنی کسی کی تعلیم نہیں

Parri1
 

یہ چاہت کے سجدے ہیں۔۔۔ذرا سوچ کے قضا کرنا
🙂🙂

Parri1
 

ہائے یہ میٹھے میٹھے لہجے والے منافق لوگ!!!!!

Parri1
 

Allah Hafiz
Please pray for me 😭

Parri1
 

نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے
تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا
😭😭💔

Parri1
 

تجھے تو میرا صبر مارے گا
بددعا تو بزدل لوگ دیتے ہیں

Parri1
 

💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😓😓

Parri1
 

موت کیا مارے گی ہم کو۔
ہمیں تو مار کے کھا گئی زندگی

Parri1
 

گلے شکوے نہیں مرشد
اب صرف خاموشیاں۔۔۔۔۔۔۔۔

Parri1
 

تمہارے معیار سے آگے کی داستان ہیں ہم
۔۔۔۔

Parri1
 

غرور کیا ہے
خاک سے بنے ہوئے انسان کا اپنی اوقات کو بھول جانا۔۔۔