غرور کیا ہے
خاک سے بنے ہوئے انسان کا اپنی اوقات کو بھول جانا۔۔۔
وہ آئیں گے جس روز ملنے
یقیناً فروری کی تیس ہو گی
مسئلہ بندے کی شکل و صورت کا نہیں ہوتا مسئلہ اس پہ طاری سوچ کا ہوتا ہے