Damadam.pk
Parrydoll's posts | Damadam

Parrydoll's posts:

Parrydoll
 

ہر کسی کی نظر ہے مجھ پر
خدا مجھے نظر بد سے بچاۓ😛😝😋
(آمین ہی بول دو ظالموں)

Parrydoll
 

گل رعنا: کوئى ہینڈسم، سمارٹ، گڈ لکنگ اور شریف سا بکرہ دکھائیں
اور ہاں جو مارتا بھی نا ہو 🙄
بکرے والا : بى بى میرے پاس قربانى والے بکرے ہیں شادى والے نہیں 😂😂

Parrydoll
 

#شاعر_کہتا_ہے
دن میں سورج رات میں تارے ہوتےہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂😂

Parrydoll
 

وہ تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکن تم یہ نہ بھولنا تم اپنے بابا کی جان ہو
😊😊😊☺☺☺

Parrydoll
 

سنو..!! اگر میں تمھیں چاکلیٹ کھلاوں تو کیا تم میری سہیلی بنو گی ۔.؟؟
😂🙄😉

Parrydoll
 

❣❣#ہنستی__ہوں😄✊
#پھنستی___نہیں👋👋
❤❤ #فنی__ہوں😉
#فلرٹی___نہیں😒👊
💘💘 #مجھ__سے__پنگا💪
#سوچ__سمجھ😎
😻😻 #کے___لینا__بچو😜✋
#لڑکی__ہوں💁👉
😎😎 #پر___ڈرتی__نہیں😎✌👉
#pary👑💕

Parrydoll
 

بس ایک دفعہ پوچھ لیں کیسی ہوں😒🖤
گهر میں ساری رکهی دوائیاں پهینک دوں گی🙃🤭

Parrydoll
 

تیری یادوں کو دل سے بھلا دوں گا😒
یاد آؤں گا اتنا کے رولا دوں گا 😢😢
Wo such keh rha ta yaad mujhy b aany laga 😭😭😭😭😭😭😭

Parrydoll
 

وہ محبت انتہائی خوبصورت ہوتی ہے..!!
جس میں دیکھنا عبادت
اور چھونا گناہ سمجھا جاتا ہے..!!
💯😇🥀

Parrydoll
 

تیری ایک جهلک کو ترس جاتا هے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
.😇😘😘🔥

Parrydoll
 

درد دینے کا تجھے 🌸بھی شوق 🌸تھا بہت
صاحب
اور پھر دیکھ🌸 ہم نے بھی 🌸سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔

Parrydoll
 

پانی پی کر بهی نہیں جاتی ہچکیاں😜😜
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں.....😂

Parrydoll
 

رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی😭😔😭😔

Parrydoll
 

ہوا کچھ نہیں________بس
وہ چپ ہے____اور میں اداس ہوں
😢😢😓😓😔😔

Parrydoll
 

بس آپ کی توجہ کی کمی ھے 🙈🙈
ورنہ لڑکی میں اچھی ھوں 😍😍
Parrydoll🙉🙉

Parrydoll
 

کوشش کیجئے، کہ اس میں کوئی تیسرا نہ ہو شریک_____!!!
عبادت ، محبت، اور معافی یہ سب پردے کی چیزیں ہیں____
💝 💝
Sss

Parrydoll
 

وقت میرا بھی بدلے گا 😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے
🎸🎸🎸💪

Parrydoll
 

*وہ اچانک نہيں بچھڑا صاحب*🤕
*کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا*😂😂😂

Parrydoll
 

اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے
😃 تو وہ ڈوب کے مر جائے😛
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے کیا😆😆😜🙊🙈🙈🙈

Parrydoll
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤