Damadam.pk
Parrydoll's posts | Damadam

Parrydoll's posts:

Parrydoll
 

💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞

Parrydoll
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔
🙃

Parrydoll
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂

Parrydoll
 

خاموشی سے بھر جاؤ گے
چیخو ورنہ مر جاؤ گے......!😭😭😭😭😭😭😭

Parrydoll
 

تجھے لگتا ہے 😂
تیری بہت اونچی شان ہیں 🤘
مگر افسوس !!
تو ابھی ہم سے
انجان ہے ✌😎😎
#______parrydoll✌

Parrydoll
 

ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
🔥😊💔✌🥀"-

Parrydoll
 

اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ھیں🔥😌
ٹپک پڑتے ھیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے

Parrydoll
 

شدت سے دل چاہ رہا ہے چیخ چیخ کے رو اور جان نکل جاۓ۔! 🙂💔
🖤🙃

Parrydoll
 

اُس پر خوشی سجتی ہے بہت
اُسے کہنا ______ مُسکرایا کرے..💕

Parrydoll
 

کسی کو مجبور نہیں کرتے، کہ کوئی ہمیں پسند کرے،،،
وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی لش... پش .... ہیں😜
کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں٬٬٬😜

Parrydoll
 

😻سوچ بدل جاتی ہے خیال بدل جاتے ہیں💐
💖جس محفل میں ہم آجائیں وہاں انداز بدل جاتے ہیں😊

Parrydoll
 

اپنے نخروں کو قابو_____میں رکھیئے ..... 🙈
میری ایک مُسکراہٹ______کی مار ہو تم.... 💕 💕
Parrydoll🌹🌹

Parrydoll
 

Hum Larkiyan sirf shakal aur jism ki wajah sy Khubsurat nahi lagti💯,Hum is liye bhi pyari hoti hain🌸k Hum college sy ghar tk Larkon ka picha nahi karti,🥀. Hum rishty ka inkar sun kr larky k muh py tezaab nahi phenk kar bhaagti💁🏻♀️. Hum relation tootny k baad larky ko dhamki nahi deti k tumhari tasveer internet py upload kar dungi.🥀🖤 Hum rape nahi karti.🙌🏻Shadi k baad apny shohar py choti choti baat py haath nahi uthati,🍂talaq ki dhamki nahi deti,🥀chup ho jati hain💔bardasht karti hain🖤,zulm seh kar bhi haalat sy samjhota kar leti hain k meri talaq ka sun kr mery burhy maa baap pr kya guzregi ya mein apny bachon ko ly kr kab tk apny Bhai bhabhi k ghar reh kar un par bojh banungi🥀.
Hum Larkiyan sach mein Bohot Pyari Hoti Hain"

Parrydoll
 

میرے ہمسفر کا یہ حُکم تھا__ میں کلام اُس سے کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سِلے کہ میری___ چُپ نے اُس کو رُلا دیا۔۔۔۔۔۔۔♡!!!!
#Oye_Jan❣️💘😭😔😢😓

Parrydoll
 

مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہی ہوں😁😁🙏💓

Parrydoll
 

💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘....
Parrydoll😔😔

Parrydoll
 

تہذیب کی مثال غریب کے گھر سے ملتی ہے ڈوپٹہ پھٹا ہوگا لیکن سر پر ہوگا
Agree👍

Parrydoll
 

وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے
اب میری خامیوں پہ خطاب کرتے ہیں 🖤

Parrydoll
 

جس کو آپ نے دل ⁦♥️⁩ سے چاہا
آج وہ کہاں ھے...؟💔
میرے والے تو خوش ہے بہت پر کسی اور کے ساتھ🥀🙃😭😢😓

Parrydoll
 

غائبانہ سلام ھو آپ کو
نام آپ کا ھم لے نھیں سکتے🔥
Parrydoll😓😢