Damadam.pk
Pathan.Larka_009's posts | Damadam

Pathan.Larka_009's posts:

Pathan.Larka_009
 

دھیرے دھیرے سمجھ آ رہا ہے کہ وہ مجھے صرف رات کو ہی میسج کیون کرتی تھی
🙄🙂

Pathan.Larka_009
 

امی :بیٹا نماز پڑھ کے برتن دھو دینا
لڑکیاں: ہزار رکعات نفل سحری تک منہ میرا خانہ کعبہ کی طرف اللہ اکبر😌

Pathan.Larka_009
 

"عشق" میں "مرضیاں" نہیں چلتیں
"محبوب کا جب دل چاہے وہ بلاک کر سکتا ہے
آئی سمجھ🤧😂😬

Pathan.Larka_009
 

یہ میں ہوں😌
یہ میری پوسٹ ہے🙂
اور یہ میری امی کی بہوں پڑھ رہی ہے🙈

Pathan.Larka_009
 

وہ جو کہتی تھی
بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
دفع ہو گئی دیکھتے دیکھتے🙄😂😂😂

Pathan.Larka_009
 

آج کل تو مرشد بھی بات نہیں سن رہا
میں نے کہا مرشد میرے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے😔
کہتا چنگاہویا🙄

Pathan.Larka_009
 

تاریخ گواہ ہے
نالائق لڑکی ہی ہمیشہ
خوبصورت ہوتی ہیں
🙊😂🙈😁🤣

Pathan.Larka_009
 

روتی کیوں ہو پگلی
کہا نہ بس تمہارا ہوں 🥰

Pathan.Larka_009
 

شکل اچھی ہوتی تو آج ہم بھی کسی کے ھوتے
🙈🥰😉🙈

Pathan.Larka_009
 

مجھے سیکیورٹی چاہۓ😒
مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں👊
کہ تجھکو ہی دولہا بناؤگی ورنہ کنواری مر جاؤگی😋🙈😂😂

Pathan.Larka_009
 

🤕پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ کسی اجنبی کومیسج کروں
اور ڈھیر ساری باتیں کروں..🙂
لیکن کوئی request نہیں بیجھتی 😁😂

Pathan.Larka_009
 

اصل مزے تو ہم لڑکوں کے ہیں
نہ سحری بنانا پڑتا ہے اور نہ افطاری
🤧😭💁♀️

Pathan.Larka_009
 

سکون کا اک لمحہ بھی میسر نہیں مجھ کو
گرل فرنڈ کو سلاتا ہوں منگیتر جاگ جاتی ہے🥺😞🤌

Pathan.Larka_009
 

پاکستانیوں نے زندگی میں دو بار آٹے کا بحران دیکھا
ایک بڑے میاں کے دور میں اور ایک چھوٹے میاں کے دور میں۔۔۔۔😐

Pathan.Larka_009
 

اس بار ووٹ کس پارٹی کو ووٹ دینے جا رہے ہو سب بتاؤ پتا چلے کے کس پارٹی کے زیادہ ووٹر ہیں
Mari I'd card nhi 😂😂

Pathan.Larka_009
 

خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ
کشمیری اپنی جگہ لیکن جہاں ہم پنجابی آجائیں وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ہیں 🍇🙂

Pathan.Larka_009
 

چار چیزیں جنہیں کبھی نہیں توڑنا چاہیے..!!
بھروســـــــہ، وعــــــدہ ، اصــــــول اور دل✨
#ہ✨🥀

Pathan.Larka_009
 

گھر گھر پولیو کےقطرےپہنچانےکیطرح گھر گھر مستحق تک آٹا بھی پہنچایاجاسکتاہے
لیکن انکوغریب مرد و عورت ذلیل کرنےمیں زیادہ مزہ آتا ہے

Pathan.Larka_009
 

🦅
جب گھر میں ناراض ہوتے ہو
تو سب سےپہلےکون مناتاہے😌🙈😥

Pathan.Larka_009
 

کر لی سحری
ہوگئے فری
اٹھا لیا موبائل