ufss ye Pakistan team ko kiya ho geya ha😡😡😙
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤ ❤️🌸🌸
رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
محبت 😜 ہو گئی ہے
سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
بریک اپ 😡 ہو گیا ہے 😝😝
فنی پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
پاگل 🤕 ہو گئی ہے 😥😥
ہن دسو کراں تے کی کراں😒
مجھے اپنے دل پہ بڑا ناز ھے 😍
پتہ ھے کیوں ؟؟؟ 🙄🙄
بہت سے لوگوں نے اسے دکھایا ھے 🙂😢
توڑا ھے 💔😢
پھر بھی مست چل رھا ھے ❤😎👉
اوریجنل ھے نہ😍😍💯
چائنہ کا تھوڑی ھے😒🙊😂😂😂😂
😌😏🤣🤣🤣😜🙈🙈
تم بس Busy رہا کرو
پاگل تو ہم ہیں-------😕
جو ہاتھ میں موبائل پکڑے
ہمشہ تمہارا waitکرتے رہتے ہیں🙄
” لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ “ 🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو ۔
عورت کو جب پتا چل جاتا ہے کہ مرد اس کے بغیر جی نہیں سکتا تو وہ اسے پھر جینے نہیں دیتی
جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے
جب بھی جو بھی مِلا ایک سبق بن کے مِلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨🎑 ✨🎑 لائیف ملی ہے مگر جی نہ سکے ہم
ہم اس دور جہالت میں جی رہے ہے جہاں عمل کرنے سے زیادہ Forward کرنے میں ثواب سمجھا جاتا ہے۔۔۔
ہم نے فرعون کے قِصّے سے یہ سیکھا ہے سبق💯
لوگ ڈر جائیں ___ تو ظالم کو خدا کہتے ہیں 💯😔
اگر شیطان بھی ن لیگ جوائن کرلے
جی یو آئ والے کہیں گے چاچا ابلیس بڑا ایماندار آدمی ہے
🤣🤣🤣
room ba rasa sok oki
تُمہارے پاؤں جمے ہوئے ہیں، سو تُم نہ سمجھو گے...!!
حیات کیسے گُزرتی ہے؟؟ لڑکھڑاتے ہوئے...🥺😞😭
#
da baran sa Kai hado wadrege na
nary nary baran
khysta baraan
میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں....! - " 🙂💔🔥
یار وہ میرا دوست ہے اور دوست بھی اچھے والا
کیسے اظہار کروں اس سے ؟ محبت ہے مجھے 🤎🥀
20 سالوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہوں دعا کریں کہ اللہ مجھے اولاد نرینہ کی والدہ عنایت فرمائیں😩😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain