Damadam.pk
Pathan.Larka_009's posts | Damadam

Pathan.Larka_009's posts:

Pathan.Larka_009
 

کل کے بعد عصر کے وقت بازاروں میں" ونیسہ تہ ما لگ پریگدہ کا ٹورنامنٹ شروع ہونے والا ہےاور
مورخہ 22 4۔ 2023تک جاری رہے گا محکہ موسمیات کے مطابق ٹورنمنٹ میں زیادہ تر نشئی لوگ حصہ لیںگی

Pathan.Larka_009
 

pehla Roza Mubarak ho Sub ko

Pathan.Larka_009
 

آج بہت سے لوگ دوائی
لے رہے ہیں میڈیکل سٹور سے 😞
پوچھو کیوں ؟

Pathan.Larka_009
 

*میں اچانک مہمان بن کر آؤں تو کیا کھلاؤ گے😜😋*
😇

Pathan.Larka_009
 

Bivi apna rizq sath lati hai to jesi mehngai hai 4 shadio sy hi guzara ho ga apna🥲♥️

Pathan.Larka_009
 

پنجاب پولیس سے درخواست ہے کہ ویلنٹائن ڈے والے دن جس جوڑے کو بھی دیکھیں پکڑ کہ نکاح کروا دیں 😒🙄👍😝

Pathan.Larka_009
 

good morning 🌄 bht dino bad

Pathan.Larka_009
 

کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ.😬😁
کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے.☺
کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کونے میں. 💔
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے.🙁💔
کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی.🙂❤
کبھی یونہی آنسوں بہانے کو جی چاہتا ہے😭💔
کبھی لگتی ہے یہ زندگی بڑی سہانی😍
کبھی زندگی سے اٹھ جانے کو جی چاہتا ہے.💔😭.

Pathan.Larka_009
 

ہنسنا منع ھے_____🤫
ملازمہ سے برتن ٹوٹ گیا!
مالکن بے حد غصے میں👩🦰: بدتمیز تم ہر روز کچھ نہ کچھ توڑتی رہتی ھو۔😡
مالکن کا بچہ یہ منظر دیکھ رہا تھا۔😌
اس نے پوچھا👼: امّی یہ بدتمیز کیا ھے؟🤔
مالکن نے سوچا بچہ کچھ غلط نہ سیکھ جاۓ تو ویسے ہی بول دیا کے ٫تندرست؛
دوسرے روز مالکن نے پھر سے نوکرانی کو کسی بات پہ ڈانٹتے ھوۓ ٫کمینی؛ بول دیا!
بچے نے پھر پوچھا👼: امّی یہ کمینی کیا ھے؟🤔😂
مالکن👩🦰: بیٹا کمینی کا مطلب ٫کمزور؛
اس کے دوسرے دن بچہ اپنی ماں کے ساتھ اپنی بیمار نانی کو دیکھنے گیا تو وہاں جا کر بولا۔
بچہ👼: امی دیکھیں نا نانی پہلے کتنی بدتمیز تھی اور اب دن بہ دن کمینی ھوتی جا رہی ھے🙄🙄

Pathan.Larka_009
 

Asalam u Alikum menwalo

Pathan.Larka_009
 

stargi e srey khwand kave

Pathan.Larka_009
 

یکم جنوری کو Happy New year کی خوشی میں گروپ ممبران کے لئے ایک گرینڈ پارٹی ارینج کی گئی ہے جس میں آپ سب کی شرکت لازمی ہے۔
*♦️ہوٹل 🏨 کا پتہ*
உலஜைபூபூஊலைஉஈயூழகஷசௌஞமூமுழேஐஊபஙடுழேவுவுதுதழத
کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ سب نے آنا ہے۔ آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی۔😁😁😁😁😁😁

Pathan.Larka_009
 

جب تک کوئی لڑکی فون نمبر نہیں دے گی
میں روٹی نہیں کهاؤں گا😔🙈🙈🙈😒😒

Pathan.Larka_009
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے شکریہ ...😜😂

Pathan.Larka_009
 

الحمدللہ صبح اٹھ کر کسی کو یہ نہیں کہنا پڑتا😂😂😁🙈
Sorry Janu🙈🤭
آنکھ لگ گئی تھی😂😂
🤗🤭😁

Pathan.Larka_009
 

ایک تو ہر کسی کا دل آجاتا ہے مجھ پہ 😑😶دل کرتا ہے
پانی والی پستول سےخود کو گولی مار دوں😂😂

Pathan.Larka_009
 

fuuny funny post dekhny k Liye follow karo mujhy

Pathan.Larka_009
 

نوجوانوں کو آنٹیاں کیوں پسند ہوتے ہیں 😅

Pathan.Larka_009
 

دل اداس ہے آج میرا 😓🥺
مجھے بیٹی یاد آ رہی ہے اپنی ساس کی

Pathan.Larka_009
 

دل♥️میں تو سبھی رکھتے ہیں میں تمہیں فرج میں رکھوں گا تا کہ تم دوسری لڑکیوں کی طرح خراب نہ ہو۔🤣🤔🤣🤔🤣