بازارِ سخن کے دام اچھے ہیں،
یہاں آہ ، واہ میں بکتی ہے،
اللہ سلامت رکھے ان آنکھوں کو ۔۔۔
جن میں آج کل ہم چھبتے بہت ہیں ۔🔥
یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ
محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے 🖤
WhY I Don't liKE PeOPeL?👇
YESTERDAY night, My 3 YeARS OLD🥴 AND OnLY FriEND On DD 🤷
ShE SayS😀 My RELATioNS WiTH PeoPLE IS OnLY FoR CoLLEcT MoNeY FroM ThEM..
SHE AlSo SayS ThaT I ChEaT HeR!🤷
FrOm ShAnI PriNCE I'd 😕 EVEN I Don't KNoW😑 WhO Is ThiS GuY.. I JuST WAnNA Say ThIS To HER ThaT JuST Go TO HeLL AnD NeVER CAMe BaCK 😊
THIS Is MY AnSwER To YOU Nai@Malik👈
گلے ملنا نہ ملنا تیری مرضی ہے
تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے
کیا کہا صاحب زرا پھر سے کہنا ❤💕
میرا ذکر اور انکی آنکھوں میں آنسو 💓👉
"یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز" ☘️🌼
"کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد"!🌸❤️
______💕💯
میں آپ تو آپے سے ہوا پھرتا ہوں باہر
اُس سے ملتا ہوں تو اوقات میں آ جاتا ہو
🔥❣️
أنکھ پرنم, اشک زم زم, سانس مدھم, وقت هے کم...!!!
وصال راحت, ھجرماتم, رقیب قاتل, موت مرھم.
روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 💯🙂🔥💔
Hey Tell Me Yours Favourite SoNGS I Wanna Be To Download SomeTHiNg New ..
تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!
کیا اجازت ہے؟ ایک بات کہوں_
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں_
زندگی پاؤں کی ____ٹھوکر پہ ہمیں رکھتی ہے
اس کا انداز نہیں یار________شریفوں جیسا
💔😥🙏🏻
مجھے بتاؤ نہیں جھیلنے دو پھر "اِک بار
میں جانتا ہوں،" محبت بہت بڑا دُکھ ہے"
سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا
بے شک خواہش چاند کی رکھو،
🥰🥰🥰
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو🖤🥀
آنکھوں پر دھیان دو گے تو بات ادھوری رہ جائے گی❤️🔥۔۔۔۔۔'
ہمارے ساتھ وہی چل سکتے ہیں جو شیر کا جگر رکھتے ہیں
ہم وہاں بھی نکل جاتے ہیں جہاں موت رقص کیا کرتی ہے🔥🔥💯💯
تھک گئے ہو؟ تَو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعۃً چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو ' وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain