Damadam.pk
Patient-1's posts | Damadam

Patient-1's posts:

Patient-1
 

ہمارے ساتھ وہی چل سکتے ہیں جو شیر کا جگر رکھتے ہیں
ہم وہاں بھی نکل جاتے ہیں جہاں موت رقص کیا کرتی ہے⁦🔥🔥💯💯

Patient-1
 

صاحبِ عقل ہو ایک مسئلہ تو حل کرو🌝
رخِ یار نہیں دیکھا کیا میری عید ہوگی🌚

Patient-1
 

پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے 😊🔥

Patient-1
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Patient-1
 

اظہار پہ بھاری ہے __________خاموشی کا تکلم....!!
حرفوں کی زباں اور ہے ____آنکھوں کی زباں اور....!!

Patient-1
 

اونچے لوگوں میں ہم اپنا شمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🔥
💕💕 💕💕

Patient-1
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💖💕💖
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Patient-1
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Patient-1
 

نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا

Patient-1
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Patient-1
 

ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں😔

Patient-1
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں...!
تھک گئے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں!

Patient-1
 

سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو

Patient-1
 

اب تو ہر بات یاد رہتی ہے
غالباً میں کسی کو بھول گیا

Patient-1
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ،
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ!

Patient-1
 

Take care all of you.. Good night

Patient-1
 

میری شرارتیں محفوظ کر لینا...
میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا...

Patient-1
 

Bhut nend arahi😴 par Ami ki Khushi k leyi jagna Hoga

Patient-1
 

aaaP sab ko aur ty Bii Eid Mubarak 💓

Patient-1
 

أپ سب کو چاند رات مبارک😇😇😇