Aby Yaar Kal ko Mein Eid ha😑😑😑
Chalo aaaj SeY sary post hide hona shoro.... ...
-" ایک وقت تھا 😇
جب مجھے رونقیں پسند تھیں، سب سے باتیں کرنا پسند تھا ہنستے رہنا پسند تھا اور بلا وجہ ہی سب کو تنگ کرتے رہنا،،
مگر اب وحشت ھے مجھے رونقوں سے،، 🌚
اب ہنسنے کےبجائے لفظوں کا گلہ گھونٹ دینا پسند ہے"🙃💔 اور اب ایسا ہی ھوں میں .بولنے سے نفرت ھے مجھے خاموش پسند ھوں میں 😌💔
#__🙂🌸🔗💔🌚:-\
_وفا لفظوں میں رہ گئی ہے بس..🙂🥀
_✨💯
👑
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!🔥🔥✌
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے♥️🥀
عجیب لمس ہے اس کا میری ہتھیلی پر
وہ دل بناتی ہے___ اور دل دھڑکنے لگتا ہے
💞💞
اپنی زندگی کا ایک اصول بناو✌
جو جلتا ہے اسے اور جلاوء 💓
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے
کے اکیلے بیٹھ کر چائے☕👉 پی جائے👈❤
پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں اُنہیں؟
جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 💔🥀🔥
Sab Ka Block Khatam Kar Diya
AGar Koi MerY SaaTH AhsAAN KrNA ChahTa Ha
Tu Mujh DuA Bii NAA dY
کسے عشق تھا تیری ذات سے
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کھبی تجھے بھی عزیز تھا
❤️✨
*میں آہستہ آہستہ پتھر کا ہو رہا ہوں*
=
=
*یہ مجھ پر میرے عزیزوں کی عنائیں ہیں*
*
جیسے ہی کوئی دوسرا آیا کہانی میں..!
مت پوچھ کیسے پھر میرا کردار مر گیا..!
💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain