✍️📝📚 *" 📚📝 *جن رشتوں کو اللّٰہ نے انسان کے سکون کے لیے بنایا ہے آج کل لوگ اُنہی رشتوں میں چالاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں انہیں پاگل بیوہ قوف سمجھنے لگ جاتے ہیں اور پھر روتے پھرتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں ہے...!👍🏻* *📚📖 🌷💯🥀
✍️📝📚 *"📝 *کچھ دروازے ہمیں خود پر خود ہی بند کرنے پڑتے ہیں۔ زندگی بھر خود فریبی اور خوش گمانیوں میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان ایک ہی بار خود کو جھلستی ہوئی حقیقت کے روبرو کرلے۔* *📚📖* 🌷💯🥀
✍️📝📚 *" 📚📝 *جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئـــے* *اسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائـــے گا* *توبہ کرنے میں جلدی کیجئے🕋🕌🕌🕌* *📚📖🌷💯🥀