نبی کریم (صلہ علیہ والہ وسلم) نے فرمایا :_ ہر روزہ دار بندے کی دعا قبول کی جاتی ہے یا تو وہی چیز جو اس نے دعا میں طلب کی ہے اسے دنیا میں مل جاتی ہے یا آخرت کے لیے ذخیرہ کر دی جاتی ہے 🍁🥀
ارشاد باری تعالٰی ہے :_ *ماہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے ہدایت کا باعث ہے اور اس میں راہ ہدایت کی واضح نشانیاں ہیں، اور فرقان ہے ، اس لیے جو کوئی بھی ماہ رمضان کو پا لے تو وہ اس کے روزے رکھے۔* القرآن، (البقرہ :- 185)
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا :_ *رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ* ترجمہ: اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین