Damadam.pk
Patient-1's posts | Damadam

Patient-1's posts:

Patient-1
 

FinaLLy I InvitED GiRlS
In My GrOuP
Cuz WhEN Girls JoiN
Then BoYs WiLL aUtOmaTicaLLy JoiN
My GrOuP 😍😍😍😍

Patient-1
 

میری قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جائے
کوئ اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے

Patient-1
 

آج شدت سے__دل چاہ رہا ہے
بند آنکھیں کھولوں
تو سامنے تم ہو ...

Patient-1
 

میں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گٸی ہوگی♠

Patient-1
 

بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#

Patient-1
 

تنہایوں میی سکون ہے صاحب 😒
محفلوں میی دل ٹوٹ جاتے ہے
💔💔

Patient-1
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

Patient-1
 

کون اٹھائے گا تمہاری یہ جفا میرے بعد🌷
یاد آئے گی بہت میری وفا میرے بعد🥀🍁

Patient-1
 

کوئ بتاو اس کو جا کر🥺
نہیں رہا جاتا اس کے بغیر💔

Patient-1
 

فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی
میرا سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بدمزاج ہوں !
🔥🌚

Patient-1
 

مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے
ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا

Patient-1
 

بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے 💔
ویسے کافی برے ہیں ہم 💔

Patient-1
 

تم پہ مرنے سے لاکھ بہتر تھا💔
ہم کسی حادثے میں مر جاتے💔

Patient-1
 

ہونٹ ہوسکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہوسکتا 🖤
اب ہر کوئی میرے جیسا تو نہیں ہوسکتا 👑

Patient-1
 

رات آئے تھے خواب میں میرے۔۔۔۔❣
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے۔۔۔❣
✍️

Patient-1
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے 💔🥀
مرشد ✨🤕
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں 🤕

Patient-1
 

وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کر دیا جس نے💔

Patient-1
 

🥀❤️مانا کہ انمول ہو کثرت نایاب بھی ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملتے💞😎

Patient-1
 

اور جو اپ کے بغیر بھی خوش ہے😊
اسے خوش ہی رہنے دو. ❤

Patient-1
 

ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔