Damadam.pk
Patient-1's posts | Damadam

Patient-1's posts:

Patient-1
 

بچھڑ گیا ہے وہ پر بھولے گا نہیں
ہائے یہ یقین ہائے یہ گماں ۔۔ میرے

Patient-1
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن 💫
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن🥀🔥⁦⁦

Patient-1
 

تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں،
اِن الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے🍁

Patient-1
 

😡بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے🖤
😋ویسے کافی اَچھے ہیں ہم 😊❤

Patient-1
 

تیرے تکبر سے بھی زیادہ ہے😓
گستاخ لہجہ میرا 🍂🖤

Patient-1
 

دوستی تو عام ہے لیکن اے دوست🙂
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں💔

Patient-1
 

دسـتک کـی قدر کیجیئـــے -
وہ گـھر کو ویـران نہيں ہــونـــے دیتــی •❣🥀

Patient-1
 

حد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر
ہم تیرے نہیں تھے؟ جا نہیں تھے

Patient-1
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!! ❤

Patient-1
 

نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہو گا🔥
اب جو بھی الجھے گا تباہ ہو گا۔۔🔥

Patient-1
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Patient-1
 

زندگی ٹھہر مجھے سانس تو لینے دیں۔۔
میں بتاؤں تجھے ماجرہ کیا ہے۔۔🥀

Patient-1
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Patient-1
 

تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا 🥀
میرا مقصد فقط زیارت ہے ❤

Patient-1
 

This evening is my wedding .... #Dare

Patient-1
 

کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل!
جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی 🔥💔

Patient-1
 

۔
میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجیئے 🌹🥀
یا پھر محبت _____ سے نواز دیجیئے ❤💕
آج بہت اداس ________ ہے دل میرا 🙂🙂
غیر بن کر ہی سہی پر آواز دیجیئے 🔷️💕
۔

Patient-1
 

پھر یوں هوا که صبر کی اُنگلی پکڑ کر هم🍁
اتنا چــلے که راستے حیران رہ گئے⁦❤️⁩

Patient-1
 

شاہد زکی کی خوبصورت غزل
آ کے لے جائے مری آنکھ کا پانی مجھ سے
کیوں حسد کرتی ہے دریا کی روانی مجھ سے
گوشت ناخن سے الگ کر کے دکھایا میں نے
اُس نے پوچھے تھے جدائی کے معانی مجھ سے
تیری خوشبو کی لحد پہ میں بہت تنہا تھا
رو پڑی مِل کے گلے رات کی رانی مجھ سے
ختم ہونے لگا جب خون بھی اشکوں کی طرح
کر گئے خواب مرے نقل مکانی مجھ سے
صرف اک شخص کے غم میں مجھے برباد نہ کر
روز روتے ہُوئے کہتی ہے جوانی مجھ سے
Yi aaaP SaB K LeYi😍😍

Patient-1
 

~ آپ آئے آپ کا شکریہ
ہم تو اب مر گئے معزرت