Damadam.pk
Patient-1's posts | Damadam

Patient-1's posts:

Patient-1
 

*باتیں کرنے لگے ہو میٹھی میٹھی..!*
🙂
*مجھ سے کوئی کام پڑ گیا ہے

Patient-1
 

FriEnDS Don't Be SaD😋
I'll posT PoeTRy😍
WhEN SoME ArE AddED To My WhaTSaPP😁

Patient-1
 

I deleted about 100000 messages of WhatsApp 😐😐😐😐
It's TaKeN To MuCh TiME😢😢😢...
I waNNa ShARE It's PictUrE
BuT It's Can't LoadED

Patient-1
 

I'm so tired today...
There's so pain in my back
and also in my whole bodY😐😐😐😐
Just I WaNNa LiE AnD wAnnA Take A LoNg SlEEp😋😋😋

Patient-1
 

aJJJ tU meRA gOOd MoRNiNG NHi HuAAAa😕😕😕😕

Patient-1
 

دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو
🔥🙏🔥
کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا
🔥♥️🔥

Patient-1
 

اب وہ انگلیاں اُٹھاتے ہیں۔
"سائیں *
جنھیں ہاتھ اُٹھا کے مانگا تھا-💔😟😞

Patient-1
 

_____😢🍂💔"-
'عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق کے کام آچکے تھے ہم___🌚

Patient-1
 

منتظر میرے زوال کے ہیں،
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں😌

Patient-1
 

#کاندھا تیرا اور سر #میرا
پاگل سی #چپ تم اور میں ❤💕

Patient-1
 

#کاندھا تیرا اور سر #میرا
پاگل سی #چپ تم اور میں ❤💕

Patient-1
 

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے .....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی♥️🥀

Patient-1
 

نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ...
اے
"شراب"
تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی "آنکھیں....❤❤

Patient-1
 

دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا
آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو

Patient-1
 

لوگ دیکھیں گے تو افسانہ بنا ڈالے گے
یوں دل میں چلے آو کے آہٹ بھی نہ ہو

Patient-1
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

Patient-1
 

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️.

Patient-1
 

*اسے کہنا اگر مجھے زرا بھی نظر انداز کیا تو*
*میں اسے پہچاننے سے انکار کر دوں گا🙂🥀*

Patient-1
 

*ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیۓ،*
*جائیۓ!،نکلیۓ!،شکل گم کیجئے*🔥

Patient-1
 

مجھ کو بدتمیز کہتے ہیں،
یہ آب زم زم سے دوھلے لوگ.🙂