میں نے کہا دل ربہ ۔۔۔۔۔اس نے کہا پیسے دکھا
میں نے کہا پیسے نہیں ہیں۔۔۔۔۔اس نے کہا کیسے نہیں ہیں
میں نے کہا مہنگائی ہیں۔۔۔۔۔اس نے کہا چل تو میرا بھائی ہیں
🤭😜😇😲🤩😀😄
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
تھک گئے ہم رشتوں کو نبھاتے نبھاتے
💔💔
دل کو تھکاوٹ سی ہو گئی
روز کوئی نہ کوئی ناراض ہو جاتا ہیں۔
🌺$$💔
اداس نظروں میں خواب ملے گے
کئی کانٹے تو کئی گلاب ملے گے
آپ دوست ہو اس لیے منارہی ہوں
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ورنہ آپ جیسے اور بھی لاجواب ملے گے
❤️$$🌺
Ma bouth Udass hu
😒😔
💔💔
So sad
🌹$$🌹
دل اور نصیب کی آپس میں کھبی نہیں بنتی 🌺🦋🌺🌺🦋🌺🌺🦋🌺
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ نصیب میں نہیں ہوتے 🌹💗🌷❤️🌹🌺🥀🏵️
اور جو نصیب میں ہوتے ہیں وہ دل میں کھبی نہیں بستے ہیں ❤️🌹🌹❤️
🌹$$❤️
اک یہ ہی آس کافی ہے میرے جینے میں
دل نہیں آپ دھڑکتے میرے سینے میں
❤️❤️
تجھ سے جو زخم ملے دل سے لگا لیتے ہیں
کتنی لذت ہے تیرے ذات کے غم پینے میں
🌹$$🌹
ظالم دنیا میں زرا سمبل کے چلنا میرے یار
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
یہاں پلکوں پر بٹھایا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لیے
🌹$$🌹
بہترین صبح کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ کی ذکر اور عبادت سے شروع ہوتا ہے 🌹🌹
❤️❤️🦋🌹🌹
Good morning dosto have a nice day 🌺🌺🌺
$$🌹❤️
دوستوں سچ سچ بتاؤ کون سا دمادم اچھا ہیں
پرانا یا نیا
🙄🤔😲
میں تو کہتی ہوں پرانا بہت اچھا تھا
🌺🌹🌺❤️🌹
🦋🦋 تتلی کی پسند پھول
پھول کی پسند تتلی 🌹🌹
❤️❤️
میری پسند آپ،، آپ کی پسند خدا جانے
❤️$$🌹
یہ ضبط چھوٹ گیا تو تیری یاد آئی
میں تھک کے ٹوٹ گیا تو تیری یاد آئی
تمھارے بعد نہ تھا کوئی میرا اس دل کے سوا
💔💔
یہ دل بھی روٹھ گیا تو تمھاری یاد آئی
❤️$$🌹
لڑکوں کی زندگی 🤭🤗😜😋🤩
شادی سے پہلے ہیرو نمبر ون 🌺 شادی کے بعد کھلی ںمبن ون 🌺 شادی سے پہلے میں نے پیار کیا 💞 شادی کے بعد میں نے کیا کیا 💞شا شادی سے پہلے تیرے بن رہا نہ جائے 🦋 شادی کے بعد اب اور سہا نہ جائے 🦋 شادی سے پہلے چان کچھ تو بولو 🥀 شادی کے بعد چپ تو رہ لو
شادی سے پہلے آئی لو یو 🌹 شادی کے بعد آج پھر آلو 🌹 شادی سے پہلے جان کب آؤ گے 💔 شادی کے بعد مہکے کب جاؤگے 💔
😜🤗🤭😋🤣🙉🙉🙉🙉
جسے پیار ملے وہ جھوم جھوم گھائے
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹
جسے پیار نہ ملے وہ آنسوں بہائیں
💔💔
🌹$$🌹
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
مومن کے ہونٹوں پہ ہمیشہ دو چیزیں ہوتی ہیں
1 خاموشی 🌹
2 مسکراہٹ 🌹
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
$$ 🌹🌹
💗اس نے کہا کون ہو تم 🌺 میں نے کہا حسرت تیری 🦋 اس نے کہا پاگل ہو کیا 💞 میں نے کہا یہ ہی سہی🏵️ اس نے کہا کرتے ہو کیا 🌷 میں نے کہا پوجا تیری 🥀 اس نے کہا کافر ہو کیا 💞 میں نے کہا سوچ تیری 🦋 اس نے کہا چاہتے ہو کیا 💞 میں نے کہا محبت تیری 🌹اس نے کہا پچھتاوگے 💔 میں نے کہا قسمت میری
🌹$$💔
جب کوئی ہمدرد نہ تھا تو کوئی بھی درد نہ تھا
🌹🌹🦋🌺🌺
پھر اچانک ایک ہمدرد ملا پھر اسی سے ہر درد ملا
🌺$$🌹
NA DILL HOTA ❤️ NA DILL ROHTA ❤️ NA DILL DILL SE JUDA HOTA ❤️
🌺🌺🦋🌺🌺
NA TUM ITNY HASEEN HOTE
NA DILL TUM PE FIDA HOTA
❤️$🌹$❤️
اکیلے ہیں تو کیا ہوا دوستوں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا
❤️❤️
اور ایسا نہیں ہے کہ ہم نے کسی سے پیار نہیں کیا یا کھبی کسی کو دل نہیں دیا
🌹🌹
بس ہمارا وہ پیار اک طرفہ تھا اسی لیے آج بھی اسے خاموشی سے نبھاتے ہیں
🌺🦋🌺
اور وہ جو نہیں سمجھ سکے میری محبت کو وہ مجھے سنگل گرل کے نام سے جانتے ہیں
🌹$$🌹
ہم ہنستے ہیں تو انھیں لگتا ہے ہمیں عادت ہیں مسکرانے کی
🌹❤️🌹❤️
پر وہ نادان اتنا نہیں جانتا کہ یہ ادا ہیں غم کو چھپانے کی
❤️$$🌹
KuCH AISE MUHABBAT US K DILL ME BAR DE
❤️❤️
🌹🌹
YA RAB 🌺🦋
WO JIS JO B CHAIY WO MAI BAN JAHU
❤️❤️$$🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain