Damadam.pk
Payal_44's posts | Damadam

Payal_44's posts:

Payal_44
 

دنیا کو آگ لگانے کے لیے کسی ماچس کی ضرورت نہیں ہے
🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺
تم اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں دو دنیا خود جل جائے گی
❤️$$❤️

Payal_44
 

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
GOOD 🌺🌻 MORNING 🌻🌺
TO ALL DMD 🌸FRANDS 🌸
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
دو دن سے لگا تار بارش ہورہی ہیں
بہت ٹھنڈ ہیں جی بہت ذیازی
❤️$$❤️

Payal_44
 

آیا تھا ایک شخص میرے غم کو بانٹنے
🌺🌺🌺🌺اے دوست 🌺🌺🌺🌺
زخصت ہوا تو اپنے بھی غم دے گیا مجھے۔
❤️$$❤️

Payal_44
 

ہم غمِ زندگی کے مارے ہیں
ہم بازی جیت کے ہارے ہیں
💔💔
میری جھولی میں جتنے بھی پتھر ہیں
وہ سب میرے دوستوں نے مارے ہیں
💔$$💔

Payal_44
 

کیوں مجھ کو ستاتے ہو کیوں مجھ کو رولاتے ہو۔۔۔میری تو روح کانپ گئی یہ بات سن کر
🌺🌺🌺🌺فراز 🌺🌺🌺🌺
کہ تم برتن دھونے والے صابن سے نہاتے ہو۔۔۔۔اس سے بھی زیادہ دکھ ہوا اس بات کا
🌺🌺🌺🌺ممحسن 🌺🌺🌺🌺
کہ تم بجائے کریم کے گریس لگاتے ہو۔۔۔۔۔انسوں ہی خشک ہو گئے رو رو کر
🌺🌺🌺🌺 غالب 🌺🌺🌺🌺
جب سنا سال میں صرف ایک بار ہی نہاتے ہو 😀🤭😄😲🤩😀

Payal_44
 

یو نہ کر برباد مجھے باز آجا میرا دل دکھانے سے
💔💔
میں تو انسان ہوں پتھر بھی ٹوٹ جاتا ہے بار بار آزمانے سے
🌹$$🌹

Payal_44
 

آدم سے چل رہا ہے گناوںگ کا سلسلہ
🌺🌺🌺🦋🌺🌺🌺🦋🌺🌺🌺
اولاد اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہیں
🌹$$🌹

Payal_44
 

دل میں آیا تھا وہ کئ راستوں سے
💔💔
جب جانے کا راستہ نہ ملا تو دل ہی تھوڑ کر چلاگیا
🌹$$💔

Payal_44
 

ہمیں محبت ملی نہ پیار ملا
ہم کو جو بھی ملا مطلب کا یار ملا
🌹🌹🦋🌹🌹🦋🌹🌹🦋🌹🌹🦋
اپنی تو بن گئ تماشا زندگی
ہر کوئی اپنے اپنے مقصد کا طلبگار ملا
🌹🌹$$🌹🌹

Payal_44
 

میدان دوستی سے غازی بن کے لوٹ رہا تھا
🌺🌺🌺اے دوست 🌺🌺🌺
پر جس کے لیے جنگ جیتی اسی لیے شہید کردیا
🌹🌹$$🌹🌹

Payal_44
 

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
اک حسینہ تھی
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
اک دیوانہ تھا
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
❤️$$❤️

Payal_44
 

WAQAT SAB KO MILTA HAI
ZINDAGI BADALNY K LIYE
🌺🌺🌺🌺AI NADAN 🌺🌺🌺🌺
ZINDAGI PIR SE NAI MILTA
WAQAT BADALNY K LIYE
❤️❤️$$🌹🌹

Payal_44
 

مت ناراض کر اپنی ماں کو
🌹🌹🌹اے اولاد🌹🌹🌹
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کی تکیوں پر بھی نیند نہیں آتی
🌺🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌺🌹
⁦❤️⁩$$🌹

Payal_44
 

🌺🌺🌺غزل 🌺🌺🌺
اس نے ایسے نزاکت سے میرے ہونٹوں کو چھوما
کہ روزہ بھی نہ ٹوٹا اور افطاری بھی ہوگئ
اس نے ایسے احترام سے مجھ سے محبت کی
کہ گناہ بھی نہ ہوا اور عبادت بھی ہوگئ
مت پوچھنا اس کے پیار کرنے کا انداز کیسا تھا
اس نے ایسے سینے سے لگایا کہ موت بھی نہ آئی اور جنت بھی مل گئی
🌺$$🌺

Payal_44
 

ایک دن اس نے پوچھا تمھارا دل⁦❤️کس کے پاس ہے
ہم نے بھی مسکرا کر بول دیا
پھیپڑوں کے پاس ہیں
😲😀😄🤭😇😜

Payal_44
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کے رشتے
🌹🌺🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌺
کوئی یاد بھی نہ کرے انتظار پھر بھی رہتا ہیں
💗$$🌹

Payal_44
 

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ماں تب بھی روتی تھی جب بھیٹا کھانا نہیں کھاتا تھا
ماں اب بھی روتی ہے جب بھیٹا کھانا نہیں دیتا ہے
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ایک ماں سے تین بھیٹے پالے جاتے ہیں مگر تین بیٹوں سے ایک ماں نہیں پالی جاتی
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Payal_44
 

آگر جینا نہیں اتا تو مرنا سیکھ لو ہم سے
🌹💔💔🌹
آگر ہیں آنکھ میں آنسوں تو پینا سیکھ لو ہم سے
💗$$🌹

Payal_44
 

اے اللّٰہ تو نے کیوں بنائی دوزخ کی آگ
💗💗💔💔💗💗💔💔
محبت ہی کافی ہے انسانوں کو جلانے کے لئے
🌹🌹$$🌹🌹

Payal_44
 

GOOD 🌺🌺 MORNING 🌹🌹
TO 🦋ALL 💗💗
FRANDS 🌺🌺🦋🌺🌺
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ سب کو خوش رکھے
آمین
💗$$💗