کسی سے جدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا
💔💔
تو جسم سے روح کو لینے کھبی فرشتے نہیں آتے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن پہن کر اتارا نہیں جاتا
💔💔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میں نے اپنے دل سے کہا اے دل اسے یاد کرنا چھوڑ دے۔
💔❤️
دل نے کہا وہ تو تیری ہر سانس میں بسا ہے تو ایسا کر سانس لینا چھوڑ دے
آنکھوں نے تمہیں دیکھا تھا اور دل نے پسند کیا تھا
❤️❤️
اب تم ہی بتاؤ آنکھیں نکال دوں یا دل
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
میرا ہوکر بھی وہ کسی غیر کی جاگیر تھا
💔💔
وہ شخص میرے لیے مسئلہ کشمیر تھا
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
کسی کو اتنا مت چاہو کہ بعد میں رونا پڑے
💔💔
کیونکہ یہ دنیا دل سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہیں
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
یاد ارہا ہے چھوڑ کے جانے والا
اب کوئی نہیں مجھ کو رولانے والا
زندگی چھین کر لے گیا پل پل کے لیے مجھے تڑپانے والا
اب تو بھولے سے مسکراہٹ بھی نہیں آتی
خوشیاں لے گیا مجھے ہنسانے والا
اسے اعتبار نہ تھا میری چاہتوں پر
اب ترسے گا میری چاہت کو ٹھکرانے والا
🌹❤️❤️🌹
تم نے کہا تھا ہر شام تمھارے ساتھ گزارے گے
🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
تم بدل چکے ہو یا تمھارے شہر میں شام نہیں ہوتی
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
خدا کرے تیرے ہونٹوں پہ صدا مسکان رہیے
نصیب لکھنے والا ہمیشہ تجھ پہ مہرباں رہیے
خدا کرے تو زندگی میں کبھی مجبور نہ ہو
تجھے چاہنے والا کھبی تجھ سے دور نہ ہو
خدا کرے تیرے آنکھوں میں کھبی آنسوں نہ آئے
مانگنے سے پہلے تیری ہر دعا قبول ہو
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہم غریب لوگ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے
اک مسکراہٹ تھی وہ بھی ایک بے وفا نے چھین لی
❤️$$❤️
🌺🌻🌸🌺🌻🌸🌺🌻🌸🌺🌻🌸
اللّٰہ کے لیے وقت نکالو اور وقت پر نماز پڑھوں
اللّٰہ تمھارے زندگی سے برا وقت نکال دے گا
🌺🌻🌸🌺🌻🌸🌺🌻🌸🌺🌻🌸
🌹🌹🌹 صبح بخیر 🌹🌹🌹
🌹$$🌹
عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
مگر پھر بھی مرد ایک گونگی عورت سے شادی نہیں کرتا ........
Today is very boring
🌸🌸🌸🌸FFRANds 🌸🌸🌸🌸
آنکھیں نم اداس چہرہ سوکھے ہونٹ
ٹوٹا ہوا دل ہیں
💔💔
مختصر کرو تو یہ ہی ع ش ق ہیں۔
🌹$$🌹
بہت بےبس ہیں انسان چاہت کے آگے
ہر سپنا ٹوٹ جاتا ہے اصلیت کے آگے
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جس نے جھکنا نہ سیکھا ہو کھبی
وہ بھی جھک جاتا ہے قسمت کے آگے
🌹$$🌹
مجھے یقین ہے کہ تم میرے کھبی نہیں ہوسکتے
پھر نہ جانے کیوں مجھے اپنی یقین پر یقین نہیں ہوتا
💔$$💔
کب تک ترستے رہے گے تھجے پانے کی حسرت میں
💔💔
دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے
اور تیری جان چھوٹ جائے
🌹$$🌹
اک چھوٹی سی غلطی پر مجھ کو وہ چھوڑ گیا۔
🌹❤️❤️🌹
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا
❤️$$❤️
بہانا کیوں تلاش کرتے ہو مجھ سے روٹنے کا
💔💔
یہ کیوں نہیں کہتے ہو کہ دل میں جگہ نہیں
❤️$$❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain