جب تیرے شہر میں رہا کرتے تھے ہم بھی چپ چپ جیا کرتے تھے لوگ آتے تھے غزل سننے ہم تیری بات کیا کرتے تھے گھر کی دیوار سجانے کی خاطر تیرا نام لکھا کرتے تھے آج تیری تصویر دیکھی تو یاد آیا کھبی ہم بھی محبت کیا کرتے تھے
کھبی خود کو اتنا قیمتی نہ سمجھو کہ ہر کوئی تمیں دل سے نکال دے 🌹❤️ جس چیز کی قیمت ذیادہ ہوتی ہیں اسے اکثر لوگ چھوڑ جاتے ہیں
حیران مت ہوا کر یوں میرے ہر صبح یاد کرنے پر اے نادان تعلق جن سے دل کا ہو وہ ہمیشہ یاد آتے ہیں ❤️❤️
عجیب بات ہے سب ایک دوسرے کو کہتے ہیں خوش رہو لیکن جب کسی سے ہنس کر مسکرا کر بات کرو تو کہتا ہے پاگل ہو 🙉🙉🙉 🙄😏🤨😯
Good morning frands 🌻🌻🌸🌻🌻🌸🌻🌻🌸🌻🌻 صبح بخیر دوستوں 🌻🌻🌺🌻🌻🌺🌻🌻🌺🌻🌻
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 آغاز عشق شہد سے بھی مھیٹی ہوتی ہیں اور انجامِ عشق زہر سے بھی کھڑوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
وہ نہیں آیا تو مر نہیں جائینگے ہم 💔💔 اس کے یادوں کے سائے میں زندگی بھر اس کا انتظار کرینگے ہم 🌹💔🌹
ایک محصومانہ سوال محبت ان سے کیوں ہوتی ہیں جو نصیب میں نہیں ہوتے ہیں 💔💔 🌺🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌺
,,,, ,,,,, ,,,,,,,,
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 میری زندگی میں آنے والے میرے قبر پر مت آنا 💔💔 مجھے دنیا میں جلایا تھا کفن میں نہ جلانا 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺