چھوٹے سے دل میں غم بہت ہیں
زندگی میں ملے زخم بھی بہت ہیں
💔💔
ارے کب کی ماردیتی یہ دنیا ہمیں
پر کمبخت دوستوں کی دعاؤں میں دم بہت ہیں
Hi frands Good morning
Namaz time ha duhaoo me yaad rakna sab
I request with everyone
🌹🌹 Jummha Mubarak 🌹🌹
Good night frands
😴😌😴😴😴
میرے چہرے پر دکھاوے کا تبسم ہیے مگر
💔💔
میرے آنکھوں میں اداسی کی دئیے جلتے ہیں
کسی کی ایک آنسو پر ہزاروں لوگ تڑپتے ہیں
💔💔
کسی کا عمر بھر رونا بے کار جاتا ہیں
وہ آگئے قریب محسوس یہ ہوا
🌹🌹
برسوں کا انتظار ابھی کل کی بات تھی
تیری آنکھوں کی اداسی مجھے کرتی ہیں اداس
🌹🌹
تیری تنہائی کے احساس سے دل جلتا ہیں
فطرت بدل چکی ہے دل بے قرار کی
💔💔
عادت سی ہوگئی ہے تیرے انتظار کی
آدھی رات کو ان کا یہ پیغام آ یا
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نہیں آسکتے اب انتظار مت کرنا
💔💔
1 bewakoof ladki thi .
Jo sab ki respect karti thi
Pir 1 pattar dill Chand
alfaz bol kar usey JEETY yee
Maar diya
😭😭😫😭😢
اجا کہ اب آنکھ میں آنسوں بھی نہ ریئے
❤️❤️
اور دل بھی تھک گیا ہیں تیرا کرکے انتظار
🌹🌹
جو مرد کسی عورت کو عزت نہیں دے سکتا
وہ کسی عورت سے عزت کی امید بھی نہ رکھیں
تلخ حقیقت 🌺🌻🌺
آج بہت ہی برے شخص سے بات کی میں نے پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں خود کو شاید وہ نہیں جانتا ذیادہ پڑھا لکھا ہونے سے عزت نہیں ملتی بات کرنے کی کوئی تمیز ہی نہیں تھی ماشاءاللہ وہ بڑے عہدے کا بندہ ہیں پتہ نہیں ہمارے ملک کا اب کیا ہوگا جو ایسے لوگوں کے ہاتھ میں آگیا ہیں
اللّٰہ سب کو ہدایت دے آمین
غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا
دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا
پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا
دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا
😔😔😔😔😔
عمر دراز مانگ لائے تھے چار دن
🌹❤️🌹
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
اسلام علیکم تمام دوستوں
صبح بخیر
اللّٰہ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
🌺🌻🌸🏵️💮💐🌼🌺🌻💮💐🌸
درد تو درد ہی رہا
سیدھا بھی لکھا الٹا بھی لکھا
😔😣😔😩😔
اشق روا کی نہر ہیے اور ہم ہیں دوستو
🌹❤️🌹
اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
❤️🌹❤️
زندگی اپنے ہی پیروں پر چلا کرتی ہیں۔
🌹❤️❤️🌹
غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں
❤️🌹🌹❤️
ملنے کی غرض ہو تو چلے آتے ہیں اپنوں کی طرح
🌺 فراز 🌺
دل بھر جائے تو جواب دینا بھی گنوارا نہیں کرتے
🌹🌹❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain