Damadam.pk
Payal_44's posts | Damadam

Payal_44's posts:

Payal_44
 

بخدمت جناب بے وفا صاحب
گورنمنٹ آف پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب اعلیٰ
موفمؤدب گزارش ہے کہ بندہ آپ کو بہت چاہتا ہے اور آپ سے ملنے کی حسرت بھی رکھتا ہے اور آپ کو بہت پیار کرتا ہے
مہربانی فرما کر بندے کو ایک بار دیدار عنایت فرمائیں
پیار کا مجرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلاس محبت
سیکشن زخمی دل ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔رول نمبر آنسو
اسکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تنہا 😀😆😄😝😛😜😂🤣😁😀😅😋

Payal_44
 

دیکھ کر دفنانا اس حسرت زادے کی لاش کو
لپٹی ہوئی کفن میں کوئی آرزو نہ ہو
⁦🌹❤️⁩🌹

Payal_44
 

خوشیوں کی جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہیں بس تیری کمی ہے

Payal_44
 

تم پر گزرے گا تو تم بھی جان جاؤ گے
کہ جب کوئی نظر انداز کرے تو کیسا لگتا ہے
😔😔😭😭😭😱😫

Payal_44
 

یا اللہُ کسی مجبور کو کسی مغرور کا محتاج کبھی نہ کرنا
آمین 🌹🌹🌹

Payal_44
 

اداس اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھر
⁦❤️⁩🌹🌹⁦❤️⁩
پلکوں سے لکھ رہا تھا تیرا نام چاند پر

Payal_44
 

اسلام علیکم دمادم والوں
🌺🌺🌺🌺
آج کل مجھ سے لوگ بہت ناراض ہو رہیے ہیں
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہیں تو مجھے معاف کر دو
صبح بخیر 🌹🦋🌹

Payal_44
 

دو چیزوں سے ہمیشہ دور رہو
ایک مصروف اور دوسرا مغرور
مصروف وہ جو اپنی مرضی سے بات کرتا ہے
اور مغرور جو صرف اپنے مطلب کے لیے یاد کرتا ہیں
💔💔

Payal_44
 

کچھ اس انداز سے اس نے مانگا تھا دل
⁦❤️⁩🌹⁦❤️⁩
ہمیں انکار کرنا تھا مگر اقرار کر بیٹھے

Payal_44
 

اگئ نہ پھر تمھیں نیند
عجیب شخص ہو محبت بھی کرتے ہو آرام بھی
🌹⁦❤️⁩🌹

Payal_44
 

کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا اپنا کون ہے
💔💔💔💔💔💔
میں نے مسکرا کر کہا وقت اچھا ہو تو سارے اپنے ہیے ورنہ کوئی نہیں

Payal_44
 

خفا بھی ہیں مجھ سے اور میرا انتظار بھی ہیں
🌹🌹
خزاں بھی ہیں دل کے گلشن میں اور بہار بھی ہیں

Payal_44
 

فون 🚪سے شروع اور ملاقات پر ختم
ان دو لفظوں کو لوگ اب پیار کا نام دیتے ہیں
⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Payal_44
 

دوست کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ دوستی تھوڑنے پر مجبور ہوجاہے
🌺🌹🌸🌺🌹🌸🌺🌹🌸🌺🌹🌸
اور دشمن کو اتنا مجبور کرو کہ وہ دشمنی چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں

Payal_44
 

دل ہونا چاہیے
صاحب⁦❤️⁩⁦❤️⁩
کیلے کا چھلکا نہیں جو ہر کسی پہ پسھل جائے
🌹🌹🌺🌺🌸🌸🌹🌹🌺🌺🌸🌸

Payal_44
 

بستر سے اٹھ کر مسجد جا نہ سکے
🌺🌺🌺اقبال🌺🌺🌺
خوشی رکھتے ہیں قبر سے اٹھ کر جنت جانے کی
🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸

Payal_44
 

ہماری فطرت میں شامل نہیں یوں ہر کسی پہ فدا ہونا
🌹🌹
پر جس کو چاہتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں
⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Payal_44
 

کیا لکھوں دل کا پتہ کہ آرزو بے ہوش ہیں
🌹⁦❤️⁩🌹
خط پہ آنسوں گر رہیے ہیں اور قلم خاموش ہیں
🤫😔😔

Payal_44
 

دل سے نکال دی جئیے احساس آرزو
💔💔
مرجاہئے مگر کسی سے محبت نہ کیجئے گا

Payal_44
 

اتنے بھی برے نہیں ہے ہم
🌹🌹
بس ہمیں درد دینے کی نہیں درد سہنے کی عادت ہیں