میں نے دیکھا ہے دمادم پر ایک دوسرے سے اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں اور لڑکیوں سے تو بہت ہی تمیز سے پیش آتے ہیں اور پھر دیرے دیرے 1,,1پر آجاتے ہیں اور جب لڑکیاں منع کرتے ہیں تو ان کی ساری تمیز جاتی ہے تیل لینے ہمارے پوسٹ بھی اگنور کرتے ہیں قسم سے بڑی اچھی دوستی اور دشمنی چلتی ہیں یہاں 🤣😂😄😃😀😁😁🤩😅😄😃😋