Damadam.pk
Payal_44's posts | Damadam

Payal_44's posts:

Payal_44
 

اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
💔💔

Payal_44
 

آج دل کھول کر روئے ییے تو یوں خوش ہیں
🌹🌹فراز 🌹🌹
چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے

Payal_44
 

بڑی مشکل سے دل کی بے قراری کو قرار آیا
کہ جس ظالم نے تڑپایا اسی پر مجھ کو پیار آیا
💗🌹🌹💗

Payal_44
 

میں سمجھا کہ کمی میرے وفاؤں میں ہیں
میں نے ہر غیر کو اپنا لیا اپنوں کی طرح
🌹🌹💗💗

Payal_44
 

حادثے کیا کیا تمھارے بے رخی سے ہوگئے
ساری دنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہوگئے
🌹💔🌹

Payal_44
 

عزیز اتنا رکھو کہ دل بہل جائے
💗💗
اب اس قدر بھی نہ چاہوں کہ دم نکل جائے

Payal_44
 

اچھا کیا جو تم نے دل توڑ دیا میرا
💔🌹
اس دل نے تھجے چاہا،،اور چاہت کی سزا پائی

Payal_44
 

آج میں سمجھا تیرے رخسار پہ تل کا نشان
دولتِ حسن پر دربان بٹھا رکھا ہیں۔
🌹🌹💗💗

Payal_44
 

آنکھوں میں خمار ہیں تو رخ پر حجاب ہیں
شاید ہمارے پیار کا یہ ہی جواب ہیں
💗🌹💗

Payal_44
 

پہلے محبت تھی تو فکر کرتے تھے اب نفرت ہیں تو ذکر بھی نہ کرے گے
💔🌹

Payal_44
 

ہماری ایک چھوٹی سی کمزوری ہیں
کہ ہم ہر کسی کے بات کا بھروسہ کرلیتے ہیں
اور ہماری اس کمزوری کا فاہدہ ہر کوئی اٹھاتا ہے
🌻🌼🌺💮🌸🌺🥀🌹🌷🌴🌱🌿

Payal_44
 

لوگوں کے لیے ہم تب تک اچھے
جب تک انھیں ہم سے فاہدہ ملتا رہیے
🌹🌷🌺🌸🌻🌼💮🌴🌿🍁⁦☘️⁩🍂

Payal_44
 

نیند کی طلب ہمیں بھی ہیں
پر رات کو جاگتے رہنا اچھا لگتا ہے
💔💔

Payal_44
 

Tere Golden beauty face me mera justic dill tor diya
💔💔
Jab se tuj se Love hua ma ne night sleeping chod diya
🌹🌹

Payal_44
 

تم کیا جانو خلوص محبت کی قدر کو
تم نے میرے پیار کو بدنام کر دیا
اب داستان میری وفا کی دفن بھی کردو
آغاز ہی کو تم نے انجام کر دیا
🌹🌹💔💔

Payal_44
 

ان کی خاموشی سے ڈرو جن کا آپ نے دل دکھایا ہے کیونکہ
اگر انھوں نے کچھ نہیں کہا یا کچھ نہیں کیا تو بدلے میں خدا ضرور کرے گا
🌹🌷🌺

Payal_44
 

صرف اس شہرت پر آنکھوں میں بسالو مجھ کو
کل مجھے اشق سمجھ کر گرایا نہ جائے
💗💗

Payal_44
 

جو لوگ مجھے پاگل کہتے ہیں وہ دراصل مجھے نہیں خود کو پاگل کہتے ہیں کیونکہ
اپنی خوشیوں کو قربان کر کے دوسروں کو خوش کرنے والا پاگل نہیں ہوتا
دوسروں کی خوشیاں چھین کر خود خوش رہنے والا ہی پاگل ہوتا ہے
💗💗🌹🌹🥀🌷🌺🌻🌼🌸🌿⁦☘️⁩

Payal_44
 

کہنا تو تھا مجھے کہ یہ دنیا ہیں بے وفا
۔
شرمندہ ہوں کہ لب پہ تیرا نام آگیا

Payal_44
 

Raat ko kon kon soo gay ty ??