🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میری دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھ یاد رکھ بے شک میرا نام نہ لے
💔💔
تیرا وہیم ہیے کہ میں نے تجھے بھلا دیا
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
صرف چہرے کے اداسی سے ہی بھر آئے آنسو
💔💘
دل کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
🌹🌹
وہ جارہا ہے کوئی شب غم گزار کے
غم زندگی،،غم بندگی،،غم دو جہاں غمِ جاویدہ
🌹🌹
میری ہر نظر تیری منتظر،تیری ہر نظر میرا امتحاں
ضمیر جاگ ہی جاتا ہیں
🌹🌹 اقبال 🌹🌹
کھبی گناہ سے پہلے تو کھبی گناہ کے بعد
میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
💔💔
یہ کہاں کی الفتیں ہیں یہ کہا کا عشق جاناں
میں اس کو مرد سمجھتی ہوں جو عورت کے آنکھوں میں آئے آنسو کو اپنے عشق کی توعین سمجھے
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بہت نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کے تمیز نہ بھولے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وہ اور ہونگے جن کو تھا ساحل نصیب
🌺🌺 اے دوست 🌹🌹
ہم کو تو ڈوب کر بھی کنارہ نہ ملا
وہ پھول تھا تو روز اتا تھا خواب میں
🌹🌹
خوشبو بنا تو تیز ہوا میں بکھر گیا
کل جنہیں چُھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
🌹🌹
آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں
اپنے پسندیدہ علماء کرام کا نام بتائیں
جس کا بیان سن کر آپ کی ایمان تازہ ہوجاتی ہیں
میرا: مولانا طارق جمیل صاحب
🌺🌺💮💮🌼🌼🌻🌻🌸🌸🌹🌹
سب یہاں دل دکھانے والی باتیں کرتے رہے خڑوس لوگ مطلبی دنیا بے وفا دوست سب یہیں مل گئے مجھے
I hate damadam 💔😔💔
رات بھر دہلیز پر بیٹھی رہی انتظار میں
💔💔
تم نہ آیے تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا
آپ صلی اللھ علیھ وآلہ وسلّم نے فرمایا میری امتی کھبی نہیں کرےگا
1: کھبی جھوٹ نہیں بولے گا
2: کھبی کسی کو دھوکا نہیں دے گا
🌺🌺💮💮🌸🌸🌼🌼🌻🌻🌹🌹
ایک حدیث میں فرمایا ہے
اگر کسی نے کسی غیر مسلم کو بھی دکھ پہنچایا تو اس نے مجھے دکھ پہنچایا
🌺🌺💮💮🌸🌸🌼🌼🌻🌻🌹🌹
سبحان اللہ
صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹
آنے کا وعدہ کرکے وہ آیا نہ ابھی تک
💔💔
قسمت میں انتظار ہیں سو کررہے ہیں ہم بھی
رات کا خواب اجالے میں بیان تو کردوں
💗💗
لیکن ان حسین خوابوں سے جی ڈرتا ہے
یہ دل برا ہی سہی سر بازار تو نہ کہو
💔💔
آخر تو ہی اس مکان میں کچھ دن رہا ہیں
دوستوں تم پر بھی گزرا ہے کھبی یہ عالم
🌹💗🌹
نیند تو آتی نہیں اور خواب نظر آتے ہیں
اس مرحلے کو موت ہی کہتے ہیں۔
دوستوں
پل بھر میں چھوٹ جائے جب عمر بھر کا ساتھ
💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain