نہ آتی جوانی نہ ہم دل لگاتے
💔💘
نہ کرتے محبت نہ آنسو بہاتے
تیرے دل لگی کے صدقے تیری سنگدلی پہ قربان
❤️❤️
میرے غم پہ ہنسنے والے تجھے کونسی دعا دوں
پچھلے برس خوف تھا کہ تجھ سے بچھڑ نہ جاؤں
❤️🌹❤️
اب کے برس دعا ہے تیرے سامنے کھبی نہ آؤں
ایک بار اس کو میری نگاہوں سے دیکھ لو
❤️❤️
پھر خود کہو کون ہے دل کا سودائی دوستوں
🌹🌹
نہ خوبصورت،،نہ امیر،،نہ شاطر بنایا
🌹❤️🌹
اس رب نے تو مجھے بس تیری خاطر بنایا
Wow beautiful mousam
🌹🌹🌺🌺🥀🥀🌷🌷🌸🌸💮💮
Good morning to all frands
🌹🌹🌺🌺🌷🌷🥀🥀🌸🌸💮💮
Happy rahny day
💃💃💃💃🌹🌹❤️❤️🌺🌺
کب تک ہنسے گی تجھ پر محرومیوں کی شام
❤️❤️
وہ شخص بے وفا تھا اب اس کو بھلا بھی دے
چلو دوستوں آج ایک گیم کھیلتے ہیں جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ جس سے پیار کرتی ہو اس کے دل میں آپ کے لیے کیا ہیں کوئی ایک نمبر سلیکٹ کریں،،،،،،،،
1 se laykar 42 tak koi numbar batay
Game start now 😉
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا خیال بھی
🌹🌹
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
ہماری شاعری پر تو لوگ واہ واہ کرتے ہیں
🌹🌹اے نادان 🌹🌹
تو سوچوں وہ کیسا ہوگا جس کے لیے ہم شاعری کرتے ہیں
اگر خوبصورتی گورے رنگ سے ہوتی تو سفید کفن دیکھ کر خوف نہ اتآ
اور اگر بدصورتی کالے رنگ سے ہوتی تو کعبہ دیکھ کر سکون نہ ملتا
مجھے عشق ہیے خدا سے انسانوں سے نہیں
🌺🌺🌼🌼🌻🌻💮💮🌹🌹
انسان بے وفا ہیے مگر خدا بے وفا نہیں
جب اللہ تعالیٰ کسی کو پسند کرتا ہے تو اس کی پریشانیاں بڑھا دیتا ہیں
🌹🌹🌺🌺🌼🌼🌻🌻💮💮
تاکہ اسے اپنے قریب کر سکے
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
اسلام علیکم دوستوں
صبح بخیر
جمعہ مبارک سب دمادم والوں کو
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
کیوں چپکے سے وہ لوگ اتر جاتے ہیں دل میں
💗💗
جن سے قسمت کا ستارہ نہیں ملتا
ہوا کے ساتھ بدل جاتے ہیں ان کا حسنِ سلوک
💗💗
حسین لوگ بھی ہوتے ہیں موسم کی طرح
زندگی درد مسلسل کے سوا کچھ نہیں
ہم نے اپنوں وفاؤں کی سزا پائی ہیں
💗💗
ابھی تو ضد ہے اسے راستہ بدلنے کی
💔💔
کھبی وہ روئے گا خود میری چاہتوں کے لیے
کاٹے نہیں کٹتے ہیں لمحے انتظار کے
❤️❤️
نظریں جمائے بیٹھے ہیں رستے پہ یار کے
🌹🌹
دیکھوں میری نگاہوں میں حسرت ہیے آج بھی
🌹🌹
سمجھو تو مجھ کو تم سے محبت ہیں آج بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain