Damadam.pk
Payal_44's posts | Damadam

Payal_44's posts:

Payal_44
 

اتنی رات کو جاگتے ہوئے احساس ہوا
💔💔
اگر محبت نہ ہوتی تو ہم بھی سوجاتے آج

Payal_44
 

آگر وہ کسی اور کا ہورہا ہیں تو ہونے
💔💔
اتنی چاہت کے بعد جو ہمارا نہ ہوسکا وہ کسی اور کا کیا ہوگا

Payal_44
 

منزل کے لیے پھرتا ہے منزل نہیں ملتی
💔💔
انسان بھی ایک زخمی پرندے کی طرح ہیں

Payal_44
 

ابھی تو خشک بہت ہیے موسم بارش ہو تو سوچے نگے
💔💔
ہم نے اپنے ارمانوں کو کس مٹی میں بونا ہیں

Payal_44
 

عذاب جھیل لیا ہے تمھاری فرقت کا۔
💔💔
اب اس سے ذیادہ اور کیا عذاب دوگے

Payal_44
 

فرقت میں رکھی سلجھتی ہوئی یادوں کے سوا
💔💔
اور کیا رکھا ہے ہم درد کے ماروں کے سوا

Payal_44
 

میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم
⁦🌹🌹
پھر نہ جانے کیوں لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں

Payal_44
 

کچھ لوگوں کو ان کی اوقات سے ذیادہ عزت دے کر اکثر ہم اپنی ہی عزت کھو بیٹھتے ہیں ان کی نظروں میں
💔💔

Payal_44
 

مطلبی رشتے کوئلے کی طرح ہوتے ہیں
جب گرم ہوتے ہیں تو ہاتھ جلاتے ہیں
اور جب ٹھنڈے ہوتے ہیں تو ہاتھ کالے کرتے ہیں
💔💔

Payal_44
 

خواب بکھریں تو ہم بھی جان گئے
💔💔
لوگ روٹھے ہیں کس لیے اتنا

Payal_44
 

تیرے قریب رہ کر بھی دل مطمئن نہ تھا
💔💔
گزری ہیں مجھ پہ یہ بھی قیامت کھبی کھبی

Payal_44
 

میں کس طرح سے چھوڑ دوں تیرے خیال کو
🌹🌹
تیرا خیال بھی تو نہیں چھوڑتا مجھے

Payal_44
 

شاید خوشی کا دور بھی آجائیں
⁦❤️⁩⁦❤️⁩
غم بھی تو مل گئے تھے تمنا کے بغیر

Payal_44
 

بے وفائی کی جو سزا مہوش کو ملی ،،،
پیار میں ایسی سزا کسی کو نہ ملے
آمین
💔💔

Payal_44
 

وقت کی ایک عادت بڑی اچھی لگی
⌚⏰
🌹🌹
💔💔
یہ گزر ہی جاتا ہیں
کسی کے ساتھ بھی
کسی کے بعد بھی
💔💘

Payal_44
 

اک چھوٹی سی خوشی کے لیے تیرے در پہ بیٹھے رہے
💔💘
وہ خوشی ملی ہی نہیں جس کے لیے ہم آس لگائے بیٹھے تھے
💘💔

Payal_44
 

نیند آتی ہیے کب لاکھ جو پٹکے سر اپنا
🌹🌹
یاد آتا ہے منزل پہ مسافر کو گھر اپنا

Payal_44
 

جس سے دیکھا نہ گیا ایک بھی آنسوں میرا
🌹🌹
اس کے غم میں ہوئے دریا میری انکھیں

Payal_44
 

کس طرح ختم کرے ان سے دل کا رشتہ
⁦❤️⁩⁦❤️⁩
جن سے ملنے کا بھی سوچے تو دنیا بھول جاتے ہیں

Payal_44
 

نفرت تو نفرت ہیے حقیر بنادیتی ہیں
🌹🌹🌹
محبت بھی عاشقوں کو فقیر بنادیتی ہیں
🌹🌹🌹