Damadam.pk
Peshori22's posts | Damadam

Peshori22's posts:

Peshori22
 

خود کو برباد کر لیا ہے سو اب
محو ہیں اپنی دلدہی میں ہم
الغرض چین سے نہ بیٹھیں گے
اے خدا تیری زندگی میں ہم
😭😭😭

Peshori22
 

سخن آتے ہیں اس کے یاد بہت۔۔۔۔
دل کو تھا اس سے اتحاد بہت ⁦❤️
جب بھی چلتی ہے اس طرف سے ہوا
شور کرتے ہیں نامراد بہت 😞😞
جون ایلیاء

Peshori22
 

ہے میری ذات اک زیاں کی دکان۔۔۔
مجھ کو اپنا حساب کیا معلوم۔۔
💔💔💔💔💔💔
جب مجھے بھی نہیں کوئی احساس
تم کو میرا عزاب کیا معلوم
😭😭😭

P  : 😞😞😞😞😞 afsoos 😭😭😭😭😭 - 
P  : میں رو نہیں سکتا آنسوؤں کو چھپانا پڑ رہا ہے کیونکہ اک شخص ہے جو مجھے روتا - 
P  : ویسے دھوکے سے تم نے مجھے پھنسا ہی ڈالا اپنے جال میں آیا تو صرف میں تمھارا - 
Peshori22
 

محبت میں فنا ہوکر ہمیں کیا ملا
بس تھوڑے ذلیل ہوے اور ہمیں کیا ملا
Peshori22

P  : I have been sad from Years don't tell me everything will be alright 😞😞😞 - 
P  : Hmmmmm 😞😞😞 - 
Peshori22
 

😀دم دم میں لڑکیوں کی
بڑتی تعداد دیکھ کر😜😜
دم دم میں مہندی
😳 اورچوڑیوں کی دکان لگانے کادل کر رہا ہے😁
@Peshori22

P  : Salut Yar asa he karna chaye hahahahaha - 
Peshori22
 

دل پہ ضرب کھائے۔۔۔۔لوگ ہیں ہم
دور رہیئے، نفرت کیجئے، بدعا دیجئے ..!!

Peshori22
 

😞💔ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ
✌️❤️ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ؟

Peshori22
 

آپ آئے ہماری پوسٹ پر 😍😍
بتائیے😁😁
چائے منگواں یا آئسکریم؟🙊🙈,☕🍦
#Peshori22

Peshori22
 

😁ایک نیک لڑکی کی تلاش ہے🙆
کم پڑھی لکھی ہو✌
💕شادی کرنی ہے مجھے🙈
👫

Peshori22
 

لب اسکے تھے جیسے پنکھڑیاں گلاب کی
اس کی مسکراہٹ پر ہم جان لٹاتے ہی گئے
Peshori22

Peshori22
 

اس نے جب جھپٹ کر مجھے سینے سے لگایا اے عزیز
لمحے گزرے اور پھر گزرتے جاتے ہی گئے
اسکی محبت میں جب ہم فنا ہو گئے یاروں
وہ چند قدم چلے اور پھر جاتے ہی گئے

Peshori22
 

مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی.
😭😭

Peshori22
 

میں جتنی بھی اچھی پوسٹ کر لو مگر
لڑکی نہیں ہوں اس لئے لوگ سکرال کر جاتے ہیں
😞😞😢😢

Peshori22
 

تحقیق کے مطابق اگر آپ کی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ آپ کو فیس بک پر بلاک کردے تو اسے کہتے ہیں
’’الیکٹرانک طلاق‘‘
😂😂😜😜😟😟😁😁