اس نے نیکی تو کی ہم سے
😇مگر اس میں 'ن' نا تھا۔
اے صبر شکایت ہے مجھے تجھ سے
تو کبھی وقت پر آتا کیوں نہیں ہے
(شاعرِ غروب)
روز محشر جواب کیا دو گے؟
تم میری ہر خوشی کے قاتل ہو
جب اسکی زندگی میں کوئ اور آگیا
میں بھی پشاور چھوڑ کر لاہور آگیا
مسکراہٹ میں چھپا درد بھی تو دیکھو
خوشی میں چھپا غم بھی تو دیکھو
میری اسے پانے کی ضد پر
لوگوں سے ملے طنز بھی تو دیکھو
اداسی میں خوش رہنے کا فن بھی تو دیکھو
زندگی سے ملے ستم بھی تو دیکھو
(شاعرِ غروب)
چوم لو تمہاری پیشانی کو لیکن
زمانے کی باتوں سے بھی ڈر لگتا ہے
(شاعرِ غروب)
گزار نے کو ہم عمر ہی گزار دیں
لیکن! بے وفا سے وفاداری اچھی نہیں ہوتی
الفاظ کا استعمال کرنا میں نہیں جانتا
دلوں پر وار کرنا میں نہیں جانتا
وفا کی تجھ سے مجھے اس بات کا غم نہیں
لیکن میں تیری طرح جھوٹا پیار کرنا نہیں جانتا
(شاعرِ غروب)
تیری یادوں کی قید میں میں ابھی بھی ہوں لیکن
(تیرے انتظار سے فراغ آخر مل ہی گیا (شاعرِ غروب
محفل میں بھی اب اداس رہتا ہوں
میں خود سے بھی ناراض رہتا ہوں
تمہیں پانے کی اب کسی کو فکر
تجھے بھولنے کو میں اب ہر دم تیار رہتا ہوں
(شاعرِ غروب)
حادثہ دماغ میں نقش ہے کچھ اسطرح
تمہیں چاہتا تو ہوں پر بتانے سے ڈر لگتا ہے
(شاعرِ غروب)
ابھی زندہ مگر جلد ہی مر جاؤں گا
(لکڑی کی طرح میں بھی آگ میں جل جاؤں گا (شاعرِ غروب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain