Damadam.pk
Phaphy_Kutni-11's posts | Damadam

Phaphy_Kutni-11's posts:

Dekhoo ksi Our Ki Ankhein Hain Ya  Meri Hain…
Dekho YehKsi Our Ka Chera Hai Ya Mera Hai..
P  : Dekhoo ksi Our Ki Ankhein Hain Ya Meri Hain… Dekho YehKsi Our Ka Chera Hai - 
Jazby Sachy Hoon To Mil He Jati Hai Muhabbat
Khuda Khud He Sun Leta Hai Khamosh Diloo’n Ki Iltajaen
P  : Jazby Sachy Hoon To Mil He Jati Hai Muhabbat Khuda Khud He Sun Leta Hai - 
Aisa Lagta Hai Narazghi Baki Hai Abi…

Hath Thama Hai Magar Tum Ne, Dabaya Nahi..
P  : Aisa Lagta Hai Narazghi Baki Hai Abi… Hath Thama Hai Magar Tum Ne, Dabaya - 
آج آئی ہے میری یاد اسے

ضرور کسی نے ٹھکرایا ہو گا
P  : آج آئی ہے میری یاد اسے ضرور کسی نے ٹھکرایا ہو گا - 
Good morning
P  : Good Morning EveryOne - 
بکنے والے اور بھی ہیں جا کر خرید لو

ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں
P  : بکنے والے اور بھی ہیں جا کر خرید لو ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے - 
خوشی تقدیروں میں ہونی چاہیے

ورنہ تصویروں میں ہر کوئی خوش نظر آتا ہے
P  : خوشی تقدیروں میں ہونی چاہیے ورنہ تصویروں میں ہر کوئی خوش نظر آتا ہے - 
جسے ہم چاہیں حضور!

اسے اور کیا چاہیے
P  : جسے ہم چاہیں حضور! اسے اور کیا چاہیے - 
استاد شاگرد سے: جس آدمی کو سنائی نہ دے اسکو انگلش میں کیا کہتے ہیں

شاگرد: جو مرضی کہہ دو اسکو کونسا سنائی دے گا
P  : استاد شاگرد سے: جس آدمی کو سنائی نہ دے اسکو انگلش میں کیا کہتے ہیں شاگرد: - 
لڑکی: شادی کے بعد میں تمھارے سارے دکھ درد بانٹ لوں گی
لڑکا: مجھے کوئی دکھ نہیں ہے
لڑکی: کاکا جی! زرا شادی تے ہون دیئو
P  : لڑکی: شادی کے بعد میں تمھارے سارے دکھ درد بانٹ لوں گی لڑکا: مجھے کوئی دکھ - 
اس نے دریا میں ڈال دی ہو گی

میری محبت بھی ایک نیکی تھی
P  : اس نے دریا میں ڈال دی ہو گی میری محبت بھی ایک نیکی تھی - 
بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں

ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں۔۔۔
P  : بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں۔۔۔ - 
بس نفرت ہی کرتے ہو ناں!

اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
P  : بس نفرت ہی کرتے ہو ناں! اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو - 
کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

اتنا سوچیں گے تمھیں
P  : کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ اتنا سوچیں گے تمھیں - 
کیا ضروری ہے کہ

چاہیں تو بتائیں بھی
P  : کیا ضروری ہے کہ چاہیں تو بتائیں بھی - 
اب تو کسی کے لیے پرائی ہوں!!
P  : اب تو کسی کے لیے پرائی ہوں!! - 
یہ جو خاموش محبت ہے ناں

راتوں کی نیند گُل کر دیتی ہے
P  : یہ جو خاموش محبت ہے ناں راتوں کی نیند گُل کر دیتی ہے - 
یہ جو آنکھوں میں میرے پانی ہے

اک مہربان کی مہربانی ہے۔۔!
P  : یہ جو آنکھوں میں میرے پانی ہے اک مہربان کی مہربانی ہے۔۔! - 
کچھ لوگ خود گھٹیا ہوتے ہیں تو سمجھتے ہیں ہر کوئی گھٹیا ہے 
ہر کسی کے کردار پہ کیچر اچھالنا آسان ہوتا ہے کبھی تھوڑا جھک کے اپنے گریبان میں بھی جھانک لے انسان 
اگر سچے دل سے اپنا احتساب کرے تو اپنے سوا کبھی کوئی برا نظر ہی نا آئے ۔۔۔
لیکن یہاں ہر کوئی برا ہے بس اچھے ہیں تو وہ خود
P  : کچھ لوگ خود گھٹیا ہوتے ہیں تو سمجھتے ہیں ہر کوئی گھٹیا ہے ہر کسی کے کردار - 
کالی بیوی: پردے کا بندوبست کرو کہیں پڑوسن کا میاں مجھے دیکھ نہ 
لے

شوہر: ایک بار دیکھنے دو، وہ خود ہی پردے کا بندوبست کرے گا
P  : کالی بیوی: پردے کا بندوبست کرو کہیں پڑوسن کا میاں مجھے دیکھ نہ لے شوہر: -