Damadam.pk
Phaphy_Kutni-11's posts | Damadam

Phaphy_Kutni-11's posts:

تم جو آئے زندگی میں بات بن گئی ۔۔
واہ واہ واہ واہ واہ۔۔  

سموسے میں چٹنی ڈالی چاٹ بن گئی
P  : تم جو آئے زندگی میں بات بن گئی ۔۔ واہ واہ واہ واہ واہ۔۔ سموسے میں چٹنی - 
بکواسیات کرنے والے بلاک ہوئے ہیں۔۔ اور ابھی مجھے دن ہی کتنے ہوئے ہیں جوائن کیے؟
P  : بکواسیات کرنے والے بلاک ہوئے ہیں۔۔ اور ابھی مجھے دن ہی کتنے ہوئے ہیں جوائن - 
سنو جاناں! میرا دل مت توڑنا ورنہ۔۔۔

 میں تمھاری ہڈیاں توڑ دوں گی
P  : سنو جاناں! میرا دل مت توڑنا ورنہ۔۔۔ میں تمھاری ہڈیاں توڑ دوں گی - 
میری چاہت نہیں بیتی ابھی کچھ بھی نہیں بدلا

اگر چاہو، اگر سمجھو، میری مانو، تو لوٹ آئو
P  : میری چاہت نہیں بیتی ابھی کچھ بھی نہیں بدلا اگر چاہو، اگر سمجھو، میری مانو، - 
دل کرتا ہے تمھیں دو لگائوں اور وجہ بھی نہ بتائوں
P  : دل کرتا ہے تمھیں دو لگائوں اور وجہ بھی نہ بتائوں - 
غصے کے تیز لوگ اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں
P  : غصے کے تیز لوگ اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں - 
تیری جستجو میں میرا وجود ہی نا رہا
مٹا گئی میری ہستی کو آرزو تیری
P  : تیری جستجو میں میرا وجود ہی نا رہا مٹا گئی میری ہستی کو آرزو تیری - 
گڈ مارننگ۔ صبح بخیر
P  : گڈ مارننگ۔ صبح بخیر - 
ہم تو سمجھے تھے ہونگے دو چار آنسو

رونے بیٹھے تو سمندر کے سمندر نکلے
P  : ہم تو سمجھے تھے ہونگے دو چار آنسو رونے بیٹھے تو سمندر کے سمندر نکلے - 
گلے شکوے ہی کر ڈالو کہ کچھ وقت کٹ جائے

لبوں پہ تمھارے یہ خاموشی اچھی نہیں لگتی
P  : گلے شکوے ہی کر ڈالو کہ کچھ وقت کٹ جائے لبوں پہ تمھارے یہ خاموشی اچھی نہیں - 
میں اس کے ساتھ جفت ہو جائوں

دعا مانگی تھی طاق راتوں میں
P  : میں اس کے ساتھ جفت ہو جائوں دعا مانگی تھی طاق راتوں میں - 
میری چاہت کے سب تحفے تمھارے پاس ہیں جاناں
مجھے یومِ محبت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا!
P  : میری چاہت کے سب تحفے تمھارے پاس ہیں جاناں مجھے یومِ محبت پر تمھیں کچھ بھی - 
کہے گا وہ جھوٹ ہم سے تمھاری یاد آتی ہے

کوئی ہے منتظر کتنا، یہ لہجے بول دیتے ہیں
P  : کہے گا وہ جھوٹ ہم سے تمھاری یاد آتی ہے کوئی ہے منتظر کتنا، یہ لہجے بول دیتے - 
میں تو جیتی ہوں تم میں ہی

تم کیا مجھ پہ مرتے ہو
P  : میں تو جیتی ہوں تم میں ہی تم کیا مجھ پہ مرتے ہو - 
سب کا دل رکھنے میں اکثر

میرا دل ٹوٹ جاتا ہے
P  : سب کا دل رکھنے میں اکثر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے - 
آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی

لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
P  : آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں - 
مجھے سدھرنے میں ٹائم لگے گا

تم کوئی اور ڈھونڈ لو
P  : مجھے سدھرنے میں ٹائم لگے گا تم کوئی اور ڈھونڈ لو - 
دل دھوکے میں ہے

اور دھوکےباز دل میں
P  : دل دھوکے میں ہے اور دھوکےباز دل میں - 
میری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کر لگا لو گے

ہم ان کے کبھی نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جائیں
P  : میری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کر لگا لو گے ہم ان کے کبھی نہیں ہوتے جو ہر - 
وہ صبح نیند سے جاگے تو مجھ سے لڑنے آئے

کہ تم کون ہوتی ہو میرے خوابوں میں آنے والی
P  : وہ صبح نیند سے جاگے تو مجھ سے لڑنے آئے کہ تم کون ہوتی ہو میرے خوابوں میں -