Damadam.pk
Pinkfairy's posts | Damadam

Pinkfairy's posts:

Pinkfairy
 

وہ لہجہ بدلتے گئے
ہم اجنبی ہوتے گئے

Pinkfairy
 

اور پھر مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی
ہے انہیں تحفہ میں خاموشیاں دی جائے

Pinkfairy
 

اپنی ہی سوچوں سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی

....🙂🖤
P  : ....🙂🖤 - 
....🙂🖤
P  : ....🙂🖤 - 
Pinkfairy
 

سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں. 🖤🖤

Pinkfairy
 

نا پسندیدہ نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہے
Allah HafiZzz🙂🖤

Pinkfairy
 

سکوں کھودیا خواہشوں کی چاہت میں...🌼🖤

Pinkfairy
 

تلخ حیات سے گبھرا کر تجھے سوچا بہت پر پکارا نہیں

Pinkfairy
 

وہ بدلے تو انداز ان کا
ہم بدلے تو بغاوت؟
وہ آئیں لوٹ کے تو چاہت ان کی
ہم جائیں ملنے تو کوئی مطلب؟

Pinkfairy
 

لوگ اپنی شروع میں دی گئی محبت اور توجہ کا بدلہ آخر میں سود سمیت اذیت دے کر واپس لیتے ہے

Pinkfairy
 

کچھ رابطے بحال ہو بھی جائے ان میں پہلے جیسی کشش نہیں رہتی

Pinkfairy
 

جو ملا ہو اسے رلانا اور جو نہیں ملا اس کے لیے رونا انسان کی فطرت ہے

Pinkfairy
 

لفظوں کے ساتھ احتیاط برتا کرے آپ نہیں جانتے وہ کسی کے ذہن میں کب تک اور کتنی دیر گردش کرے گے

Pinkfairy
 

کوہ انا کی برف تھی،دونوں جمے رہے
جذبوں کی تیز دھوپ میں،نہ وہ پگھلا نہ میں

Pinkfairy
 

The right person will never leave u in any situation even if hurts him so much but still he'll wants u only u.....🙂🖤

....🙂🖤
P  : ....🙂🖤 - 
Pinkfairy
 

کچھ ازیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے

....🙂🖤
P  : ....🙂🖤 - 
Pinkfairy
 

رہتا نہیں انسان تو مٹ جاتا ہے غم بھی
سو جائے گے ایک روز زمیں اوڑ کر ہم بھی