میں کبھی بھی نہیں پیدا کر سکی کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کر دے تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو...😊🖤
چار دن کی چاندنی پہ ہم سمجھے چاند ہی ھمارا ہے
🙂🖤
kitni Haseen Hoti Hai KhiyaLon Ki Duniya........😊🖤
یہ بن مطلب کی اداسیاں بھی جینا محال کرتی ہیں
🙂🖤
جانے کی دیر ہوتی ھے
لوگ آپکو بھولنے میں پل نہیں لگاتے
😏🖤
اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں
اس بار سچ مچ تو میرے دل سے اتر گیا
سبق تو ہمیشہ وہ ہی یاد رہتا ہے جو لوگ دیتے ہیں
ہر شخص کے بس میں نہیں ہوتا کسی کا مان اور غرور بننا
اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں
اس بار میرے دل سے تو سچ میں اتر گیا
ALviDa.....🖤
اللہ تعالیٰ پر یقین کا سفر بےحد پُرسکون ہے
تم کبھی جان ہی نہیں سکے کہ تم میرے لیے کیا ہو
اور نہ ہی اب میں تمہیں کبھی پتا لگنے دوں گی
بعض اوقات ہم ہر ممکن کوشش کرکے بھی
کسی کو اپنی محبت کا یقین نہیں کروا سکتے
یہ وقت بھی گزر جائے گا
نئے میسر ہو جائے تو پرانے بوجھ لگتے ہے
کوئی کسی کے بنا نہیں مرتا
عادت کی بات ہوتی ہے
تمہاری چھوٹ گئی ہے
میری بھی چھوٹ جائے گی
U can continue ur book my chapter ends here.....
Allah Hafiz