مرد ایک ایسی شخصیت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے اسے یہ سمجھ نہیں آتا عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟
I miss the way You treated Me... When we first started talking.....🙂🖤
takleef to boht hoti hai magar ek baat hosla b detii hai.... jb tm reh skty o meray beghair to mai Q nhii.......
کاش جو بات انسان دوسروں کو سمجھاتے وہی خود بھی سمجھ سکتے
Tm Hmaary Kisi Traaah NI hoay wrna Duniyaah mai Kyaa Ni hoTA........
--Hr khawaish ko ye haq ni uski takmeal ho--
ہر انسان وقت گزاری کر رہا ہےیادیں ماند پڑ جاتی ہیں ، جذبات سرد ، لوگ چھوڑ جاتے ہیں ، یہی زندگی ہے ، وقت وقت کی ضرورت الگ ہوتی ہے سو شکایت کیسی🙂🖤
نبھانا ہی تو مشکل ہوتا ہے،چاہنا تو آسان ہوتا ہے
اور پھر ہم رہ جائیں گے تمہاری زِندگی میں ایک دفعہ کا ذِکر ہے" کی طرح_🙂🍁
وہ ہم سے دور جانے کے بہانے ڈھونڈ رہے تھے ہم نے ناراض ہو کر جانے میں آسانی کردی
کسی کے لیے سب کچھ ہوا کرتے تھے کبھی ہم بھی
پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہو گئ... جو لوگ جان جاں تھے فقط نام رہ گئے۔۔..