ہر انسان وقت گزاری کر رہا ہےیادیں ماند پڑ جاتی ہیں ، جذبات سرد ، لوگ چھوڑ جاتے ہیں ، یہی زندگی ہے ، وقت وقت کی ضرورت الگ ہوتی ہے سو شکایت کیسی🙂🖤
نبھانا ہی تو مشکل ہوتا ہے،چاہنا تو آسان ہوتا ہے
اور پھر ہم رہ جائیں گے تمہاری زِندگی میں ایک دفعہ کا ذِکر ہے" کی طرح_🙂🍁
وہ ہم سے دور جانے کے بہانے ڈھونڈ رہے تھے
ہم نے ناراض ہو کر جانے میں آسانی کردی
کسی کے لیے سب کچھ ہوا کرتے تھے کبھی ہم بھی
پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہو گئ...
جو لوگ جان جاں تھے فقط نام رہ گئے۔۔..
اور پھر
خود سے ذیادہ چاہنے والے بھی ایک دن تنگ آجاتے ہے
موسم بدل رہا ہے
اپنا خیال رکھنا
کیونکہ
بدلتے موسم اور بدلتے لوگ
بہت تکلیف دیتے ہے
میں زہنی عادی تھی تمہاری
بات صرف محبت کی نہیں تھی
ہم ہمیشہ کسی کے لیے خاص نہیں
رہ سکتے
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے۔۔۔🖤
تیرے پاس ہر پل رہوں یہی آرزو ھے میری......♥️
اپنے سینے سے لگاؤ تاکہ میں جان سکوں کہ اگر زندگی اتنے قریب
ہو تو سانسیں اعتدال میں کیسے رہتی ہیں
نہ اس نے یاد کیا نہ ہم بھول پائے
سب کچھ گزر جاتا ھے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا
چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ھوتا