Damadam.pk
Pinkfairy's posts | Damadam

Pinkfairy's posts:

Pinkfairy
 

ہر تعلق کی انتہا بےزاری ھے

Pinkfairy
 

Be with someone who will never leaves your hand 🖤🌸

Pinkfairy
 

بعض اوقات
تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ
اللہ کے
سوا کسی اور سے
بات کرنے کو دل ہی نہیں کرتا....

Pinkfairy
 

انا مسئلہ ہی نہیں ہے میرا بات عزت نفس کی ہے
کوئی لہجہ بھی بدلے تو راستہ بدل لیتی ہوں میں ۔ ۔ ۔ !😶🖤

Pinkfairy
 

اس بات کا ملال مجھے عمر بھر رہے گا
وھی چھوڑ گیا جو بہت اچھے سے جانتا تھا مجھے
Allah HafiZ.a1🖤

Pinkfairy
 

تمھارے سرد رویے سے صاف لگتا ہے
ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے
کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں چائے کا اک کپ
پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے.🥀

Pinkfairy
 

جب آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو اسکی غلطیاں آپ کے جذبات کو کبھی نہیں بدل سکتی کیونکہ صرف دماغ ناراض ہوتا ھے دل تو پھر بھی پرواہ کرتا ہے

...😍❤️
P  : ...😍❤️ - 
Pinkfairy
 

پہن کر اپنے ہاتھ میں تیرے نام کی انگھوٹھی
😍❤️ توڑ دیا غرور میں نے سب طلبگاروں کا

Pinkfairy
 

کوئی میرے بالوں کو احتیاط سے سمیٹے گا یا پِھر میرے ہونٹوں پر نظر رکھے گا، تُمہارا خُون نہیں کھولے گا...؟؟

Pinkfairy
 

مُمکن ہے وہ بُھول جائے مُجھے...!!
ہم نے قسمیں کہاں اُٹھائیں تھی...🙂🖤

Pinkfairy
 

میں اپنی جان کے بدلے میں بھی نہ دوں کسی کو
کھڑوس ہی سہی بندہ تو میرا ہی ہے
😍😍♥️

Pinkfairy
 

مُجھے علم ہے تم تھک جاتے ہو . دن بھر کے کاموں سے۔ مگر میں تمہیں
شام میں اپنے سینے کا تکیہ دوں گی اپنی انگلیوں کی پوروں سے تمہارے بالوں کو چھیڑ کر محبت کی کہانی جیسی لوري سناؤں گی.۔ بازؤں میں سمیٹ کر تمہیں سکون کے جزیروں پر لے جاؤں گی تمہیں ماتھے پے بوسہ دوں گی

Pinkfairy
 

تیرے کندھے پر سر رکھ کر
میں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں
میں وہ ساری باتیں کروں
جو مُجھے اندر ہی اندر
کھائے جا رہی ہیں
اُن میں سرفہرست
تیرا مُجھے مُیسر نہ ہونا ہے

Pinkfairy
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو