:جانتے ہو محبت کیا ہے.؟
ہر اس بات کو نظرانداز کرنا..!!
جس سے تعلق ٹوٹ جانےکا اندیشہ ہو...!!
ہر لڑکی پر مر مٹنے والا لڑکا
میرے لئے فقط دو ٹکے کا مرد ہے 🙂
Sumja
ھم تو اپنی سمجھ سے باہر ھیں
جناب
تمھاری سمجھ میں کیا خاک آئیں گے
تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے
""
آپ کی کیا میں تعریف کروں جو خود ایک تعریف ہے ☺️☺️☺️☺️
Just me 🙈🙈🙈🙈🙈🙈
😳سریا نا کر کملیا🔥
اگے تینو خون دی کمی ھے🔥
ﺳﺮ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ، ❤
"ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﺎﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺳﺮ ﺟُﮭﮑﻨﮯ ﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩ ﯾﺘﮯ".
اب ڈر لگتا ہے.......!!🙂
جب کوئی کہتا ہے!🗣
!! یقین کرو میرا.....!!
🤓
نیتیں صاف بھی ہوں تو الزام لگا دیے جاتے ہیں۔
🔥
لا پرواہ سا ____ہوں...!!
*#مرشد*
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗
ویلے بیٹھے ہو آو تمہیں
الٹے سیدھے مشورے دوں
😂😜😁
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊


ڈالا کرو پردہ دوسروں کے عیبوں پر کہ
تم محمد ؐ کے امتی ہو کوئی عام نہیں ہو❤
💕بس اک خدا نہیں ہوتی💕
💕ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی💕
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا😝😂 haya oya sadka jawa
💕
اور تمہیں لگتا ہے کہ توبہ کرنا بہت آسان کام ہے؟
میں بتاؤں؟؟
دنیا کا سب سے مشکل کام ہے توبہ کرنا۔
کچھ گناہ بہت بھاری ہوا کرتے ہیں، اگر انسان کر بیٹھے تو اللہ توبہ کی توفیق سلب کر لیتا ہے۔ انسان چاہ کر بھی توبہ نہیں کر پاتا۔ اللہ کے آگے گڑگڑاتا ہے پر انسان کے دل کا بوجھ ہلکا نہیں ہوتا۔
میری اک بات یاد رکھنا تم۔۔!!
کچھ گناہوں کے کفارے ہوا کرتے ہیں، جو ساری عمر انسان کو دینے پڑتے ہیں۔
انسان کو مکافاتِ عمل کا ڈر کبھی سکون نہیں لینے دیتا۔ اب بھی کسی گناہ پر تمہارا دل ڈگمگا جاۓ تو رُک جانا، ڈر جانا، پیچھے ہٹ جانا۔
چاہے گناہ کرنا تمہاری مجبوری ہی کیوں نہ ہو،
کیونکہ مجبوری ہی تو اصل آزمائش ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain