Damadam.pk
Pinkymano's posts | Damadam

Pinkymano's posts:

Pinkymano
 

:👑🔥🌸
__"لوگ آپکے بارے میں جو سوچتے ہیں...آپ اسے بدل نہیں سکتے...
اسلیے اس " سوچ " کو یا خود کو بدلنے میں عمر ضائع مت کیجئے .

Chala shabash
P  : Chala shabash - 
Ya tu galat baat Han
P  : Ya tu galat baat Han - 
Pinkymano
 

Hum sa bicheraa😭 to Rona mat
Saki
Hum yad aya ga wapas ni

Pinkymano
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے
ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں
💔😑

Pinkymano
 

:جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے.💕

Pinkymano
 

:شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے🔥❤

Pinkymano
 

بُهوک کے مارے تهے ___ دو دانے کیا دیکهے۔۔
انسان کی بستی میں __ ہم جان گنوا بیٹهے۔۔۔!

Pinkymano
 

:وہ اور ہونگے جنہیں محبوب قدموں میں چاہیے
ہمیں تو محبوب بس روبرو چاہیے

Pinkymano
 

*کسی مرجھائے چہرے کی مسکراہٹ راہ میں ہے*
*ایک خاموش آنگن میں*
*آج کھلکھلاتی ہنسی گونجنے والی ہے.....*😇

Pinkymano
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت ہوں،
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں❤🙂
🖤✨

Pinkymano
 

ہمارے معاشرے میں ایک بری عادت یہ بھی پائی جاتی ہے اگر کوئی بُرے اعمال چھوڑ کر آگے بڑھتا ہے تو لوگ اس کا ماضی اٹھا کر اس کے منہ پر مارتے ہیں
❤🐾🐾

So respect Kara
P  : So respect Kara - 
Pinkymano
 

وہ جو اٹھاتے ہيں کردار پر انگلياں!!🌚
تحفے ميں ان کو آٸينہ ديجيۓ__!!💯🔥
#

Ameen beshak
P  : Ameen beshak - 
Pinkymano
 

:محبت کا سفر لمبا ہے تھوڑا سا تم چلو
تھوڑا سا ہم چلے؟ پھر رکشہ کروا لینگے
🤷♂️

Pinkymano
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں بدلے تو ابھی باقی ہیں

Pinkymano
 

نماز ﷲ سے رابطہ ہے اور ﷲ کرے
ہمارا اُس سے یہ رابطہ کبھی ختم نہ ہو..... ❤

Pinkymano
 

ڈالا کرو پردہ دوسروں کے عیبوں پر کہ
تم محمد ؐ کے امتی ہو کوئی عام نہیں ہو❤