Damadam.pk
Pistachio_girl's posts | Damadam

Pistachio_girl's posts:

Pistachio_girl
 

اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجس، تجس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج میں اور جب کھوج مکمل ہو جاتی ہے تو بیزاری غالب آجاتی ہے

Pistachio_girl
 

My toxic trait is you can't threaten me with screenshot,I said what i Said,get me a microphone, I'll say it again!!
😇🌚

Pistachio_girl
 

" ایسا نہیں کہ ؛ رونقِ دُنیا نہیں پسند ...🌸
*چاہت کی بات ہے مُجھے چاہت نہیں رہی! ۔ "🥀🙂*

Pistachio_girl
 

" جب بخت ڈھلنے لگے تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے "

Pistachio_girl
 

اکتوبر شروع ہو گیا ہے اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گیں نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتاہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں۔۔۔! باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے۔۔۔! . . . . . . . .

Pistachio_girl
 

وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا اُس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی لگا میں بہت اہم ہوں، یہ وہم بڑی دیر تک رہا
🌾🖤

Pistachio_girl
 

I want me back, this isn't me .

Pistachio_girl
 

ماھر نفسیات نے سخت تاکید کی تھی کے خوش رھنا ہے چاھے کچھ بھی ہوجاۓ پرواہ نہیں کرنی پر وہ کیا جانے ان لمحوں کے قرب کو جب اس کی خاموشی دل کو کاٹتی ہو جب کوٸی بے پرواہ ہوجاۓ اکیلا کر جاۓ اور جانتے ہو وہ کون ہے؟ وہی جسے آپ نے بتا رکھا ہو کہ جانا مت میرے پاس آپ کے علاوہ کچھ نہیں تب انسان خالی ہاتھوں کو دیکھتا ہے دل وحشت زدہ ہوتا ہے ایسا لگتا ہے دل نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے زندگی ایک نعمت ہونے کے بعد بھی زحمت لگنے لگتی ہے کاش کوئی سمجھ سکے کے بس اُسکا ہونا ہی زندگی کا احساس دلاتا ہے.

Life Advice image
P  : 🥀🌚🥀🌚🥀🌚🥀🌚🥀 - 
Pistachio_girl
 

ادھورا پن بھی کیا اذیت ہے، اور موت کی خواہش کے باوجود جئیے چلے جانا؟؟ مطلب جب آپ مر جانا چاہتے ہوں لیکن جینے کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہ ہو؟؟ موت کے انتظار میں جینا، اسکو کہتے ہیں ادھورا پن۔ اپنی زندگی کو اپنے ہی ہاتھوں چاہتے ہوئے بھی ختم نہ کر پانا یہ ہوتی ہے اذیت۔ اور آج میں اذیت کے اس مقام پر کھڑی ہوں، کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ میرے ذمہ ابھی کچھ ذمہ داریاں ہیں اور میں انکو نبھائے بنا مرنا نہیں چاہتی حالانکہ زندگی میں تمہارے بعد کچھ جینے جیسا ہے ہی نہیں، آسان الفاظ میں جیسے کہ میری زندگی ہی تم ہو۔

Pistachio_girl
 

میں لڑکی تھی خوابوں کو جینے والی
اب مجھے حقیقتیں رلا رہی ہیں
🥀

Pistachio_girl
 

jithy jaaky tu bikeya woh Bazar kithy AA ??

Pistachio_girl
 

نِکھارنے کے بعد اُجاڑنے کا فن اُسے اچھے سے آتا تھا
🥀❤️🩹

Life Advice image
P  : 🥀🥀🌚🥀🌚🥀🌚🥀🌚 - 
Sad Poetry image
P  : Mei hu 🥀🥀🌚 - 
Pistachio_girl
 

اندھے نکالتے ہیں، میرے چہرے سے نقص بہروں کو ہے شکوہ کہ غلط بولتا ہوں
🤡🌚

Pistachio_girl
 

The beautiful thing about life is that you can always grow, change, and get better.
You aren't defined by your past.

Pistachio_girl
 

Being loyal to only one in this Era was my biggest flex but
you made me regret
my loyalty,my love ...

Pistachio_girl
 

چاہت ، فکر، احترام، سادگی، وفا۔۔۔۔
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا

Pistachio_girl
 

مجھے سخت خوفزدہ کردیتی ہے اُونچی آوازیں،ڈھلتی شامیں،طوفانی راتیں، احساس سے عاری پتھر نُما دل،اُٹتھے ہاتھ اورمغلظات بکتی زبانیں،سخت آزمائش کے دن اور منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے جھوٹ لوگ!
🙂