نِکھارنے کے بعد اُجاڑنے کا فن اُسے اچھے سے آتا تھا
🥀❤️🩹
اندھے نکالتے ہیں، میرے چہرے سے نقص بہروں کو ہے شکوہ کہ غلط بولتا ہوں
🤡🌚
The beautiful thing about life is that you can always grow, change, and get better.
You aren't defined by your past.
✨
Being loyal to only one in this Era was my biggest flex but
you made me regret
my loyalty,my love ...
چاہت ، فکر، احترام، سادگی، وفا۔۔۔۔
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا
مجھے سخت خوفزدہ کردیتی ہے اُونچی آوازیں،ڈھلتی شامیں،طوفانی راتیں، احساس سے عاری پتھر نُما دل،اُٹتھے ہاتھ اورمغلظات بکتی زبانیں،سخت آزمائش کے دن اور منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے جھوٹ لوگ!
🙂
loyalty?
I saw my own Brain leaving me during an examination
biggest betrayal of my life
🙂
اُسکی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے تارے زمین پر تھے اور میں آسمان پر
🥀
مجھے اپنی ساری زندگی میں صرف ایک لڑکی ملی جو سچ بولتی تھی۔ اس نے میرے سامنے کھڑے ہو کر صاف لفظوں میں کہا کہ مجھے تم پسند نہیں ہو۔
Zindagi tez bohat tez chali ho jese ...🥀
All the problems are stuck between 'mind'&'matter'
If you don't 'mind' it doesn't 'matter'
کسی کمزور لمحے میں اگر میں کہہ پڑوں تم کو مجھے تم سے محبت ہے تو ہنس کر ٹال دینا بات میری اور بتانا کہ محبت جن سے ہوتی ہے اُنہیں آگاہ نہیں کرتے کہ آگاہی محبت میں گویا موت ہوتی ہے محبت نام ہے خاموش جذبے کا اگر بتلاؤ گے محبوب کو چاہت کے بارے میں وہ تم سے دُور جائے گا وہ تم کو چھوڑ جائے گا وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بالکل عام کر دے گا ۔۔۔۔۔۔ وہ تم کو عشق کے بازار میں بےدام کر دے گا ۔۔۔۔۔۔۔ سو اے ہمدم! لگاؤ دل کو تم سو بار لیکن دھیان یہ رکھنا تمہارے دل میں جو ٹھہرے اُسے یہ مت بتانا وہ تمہارے دل کا باسی ہے اُسے یہ مت بتانا کہ بغیر اسکے اداسی ہے اسے بالکل نہ جتلانا کہ تم کو اسکی چاہت ہے اسے بالکل نہ بتلانا کہ تمہیں اس سے محبت ہے.۔۔۔۔
!!!!
🥀🥀
jaate waqt saari kamiya gina di usne, soch raha hoon ki jab hum mile the toh kya hunar tha mujhmein.”
🥀🌚
موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈالو
گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھا کرتے"
. . .
🌚
ek bar comfortable hone do
shy sei shaitan ban ne mei
mujhe time nahii lagta 🤡😈🌚🙂🤌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain