میں نے تھکا دیا ہر اس شخص کو جو مجھ سے۔ محبت کا دعویدار تھا
🥀🖤
رات کی خاموشی کو محسوس کریں تو یہ دن بھر کے شور پر بھاری ہے ، یہ ان تمام حسیات کو بیدار کرنے کی تاثیر رکھتی ہے جنہیں دن بھر کی مصروفیات میں ہم محسوس نہیں کر پاتے ، ہر نفس جیسے علحیدہ علحیدہ متکلم ہے رات کے گہرے سائے تلے
🥀🥀
مجھے فقط چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہیے اتنی چھوٹی کہ کسی کو مجھ سے وہ خوشیاں چھیننے کی خواہش نہ ہو
🙂
تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زبان جلتی تھی زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی ہم نے
🌚🙂💔
پِھر کوئی آیا دلِ زار، نہیں ! کوئی نہیں !!
اب یہاں کوئی نہیں ، کوئی نہیں آئے گا !!!
❤️🔥
مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں
!!!!!!!!!!!!!
مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنا رنگین بھی نہیں ہوں میں
ایک رنگین بلبلہ دُنیا
اور پھر اِس میں رنگ لوگوں کے
..! 🖤
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮ
ہمیں ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ
🥀
"کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنے والے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کے لئے آنکھیں نم کئے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا. کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اس ذہین و فطین لڑکی کو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ کر دیتا ہے کہ وہ اسے اس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اس سے بے وفائی کی تھی. کوئی عورت اپنے بچے کو سکول چھوڑنے جاتے وقت بچوں کی بھیڑ میں اس بچے کی ایک جھلک دیکھنے رک جاتی ہے جس کے ko باپ نے کبھی اس کا چہرہ ہتھیلیوں میں بھر کر کہا تھا ہمارے بچے کی ناک تمہاری طرح ہوگی اور آنکھیں میری طرح. کوئی انتہائی ذہین مرد صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے کہ اس کی وہ شوخ وشنگ کلاس فیلو اب اس کے شہر آبسی تھی جس سے شدید خواہش کے باوجود وہ کچھ کہہ نہیں پایا تھا. آہ محبت...!! "تم سب کے لیے سرخ گلاب نہیں ہو..! ۔"
آج سے ہر ناتہ ختم
مُحبت ختم ،نفرت ختم
روٹھنا ختم ،منانا ختم
میسیج ختم ،کال ختم
بات ختم ،حال حوال ختم
تُم یہ سمجھ لو
آج سے تمہارے لیے
میں ہی ختم
🥀🙂
تمہیں میں اور سمجھا تھا ، تمہیں دل میں بسایا تھا تمھاری بات مانی تھی، تمہیں سینے لگایا تھا تمہارے درد پالے تھے، مگر تم کو ہنسایا تھا تمہاری بے تکی باتوں پر گھنٹوں مسکرایا تھا تمہاری لاج رکھی تھی تمہیں سر پہ بٹھایا تھا مجھے دنیا میسر تھی، مگر میں تم پہ ٹھرا تھا مجھے پھر تم نے بتلایا، تم تو اور ہی کچھ ہو میں تم کو اور سمجھا تھا، میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے میری چاہت کہ افسانے مگر تم سرسری نکلے، مجھے افسوس ہے یا را کہ تم بھی اور ہی نکلے
🥀💔 Tum b Kuch or he nikly ☺️
صرف اِک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے نِبھانے والا بھی جانا والا بھی
🥀
ابھی گزشتہ! تمام زخموں کے سبز ہونے کا ڈر بہت ہے میں ان کی زد سے نکل گئی تو تمہارے کاندھے سے آ لگوں گی میں ضائع ہونے سے بچ گئی تو تمہیں ملوں گی_🖤
سانولی_🖤
LARKI KAAFI JUNOONI HEI JIS SEI MILLY GI
KHASARA KARY GII 🌚🌚
تم سن رہے ہو سمجھ نہیں رہے! میں عجیب حالات میں دیکھ نہیں رہے
🥀
He used me as his temporary happiness
But I .......................
🥀
مجھے نیند سے بیدار ہونے کے بعد اُن تین سیکنڈز سے محبت ہے جب مجھے نہیں پتا ہوتا کہ میں کون ہوں؟ کہاں ہوں؟ کیوں ہوں؟ کیسی ہوں؟ کوئی غم یاد نہیں ہوتا کوئی پریشانی یاد نہیں ہوتی اُس وقت ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میں آسمان پر ہوں لیکن اُس کے بعد ہی زمین پر گر پڑتی ہوں جب مجھے سب کچھ یاد آجاتا ہے نام ادھوری حالت انتظار غم اور تلخ یادیں جن میں بہت سی درد ناک ہیں یہ میرے ساتھ ہر روز ہوتا ہے_
🖤
کردار کے دامن پے لگے جھوٹ اور بیوفائی کے داغ کبھی صاف نہیں ہوتے۔اگر کوئی صاف کرنے کی کوشش بھی کرے تو یہ اور پھیل جاتے ہیں اور پہلے سے زیادہ نمایاں ہو کر شخصیت کے پرخچے اڑا دیتے ہیں
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain