Damadam.pk
Pistachio_girl's posts | Damadam

Pistachio_girl's posts:

Pistachio_girl
 

hum galiyo mei bhatakte phirte hei
woh samndar kinaro pei hote hei 🥀

Pistachio_girl
 

لاکھ قسمیں لے لو ، چھوڑنے والے چھوڑ ہی جاتے ہیں
>

Pistachio_girl
 

tuhnje ishiq Sajan majbor kayyo mokhe des pahnje khaa door kaayo 🥀🥀

Pistachio_girl
 

Ajeeb ajeeb mehsoos qq ho Raha hei
ghar b paraya saa lag Raha hei
khud mei GHUTAN ho rahii 🥀

Romantic Poetry image
P  🔥 : 🙌🐥🙌🐥🙌🐥🙌🐥🙌 - 
Pistachio_girl
 

mujhe nahii pata mei kia kr rahii hu 🥀🥀

Pistachio_girl
 

لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے ، نہ ہی لوگوں کو آپ کا ساتھ چاہیئے ہوتا ہے ، وہ آپ کو جاننے کا تجسس رکھتے ہیں ، جس دن آپ کھلی کتاب کی طرح لوگوں کے سامنے آجائیں گے ، انکا تجس ختم کر دیں گے ، اسی دن وہ سارا بھرم ٹوٹ جائے گا جسے آپ محبت کا نام دیتے رہے ہیں ۔
🥀🥀🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

HUM BARE THY MASOOOM BELIHAAZ BAN GAYE ....🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

Don't blame people for disappointing you ,
blame yourself for expecting too much from them ...

Pistachio_girl
 

مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی،، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من،،، کام تو اچھا ہے محبت لیکن ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے
🙌🏻❤️🩹

Pistachio_girl
 

فضول ناز اٹھانے سے بات بگڑی ہے کسی کو دل میں بسانے سے بات بگڑی ہے تھا واجبی سا تعلق تو بات اچھی تھی تعلقات بڑھانے سے بات بگڑی ہے ہم اختلاف کو آپس میں طے نہ کر پائے کسی کو بیچ بلانے سے بات بگڑی ہے محبتوں میں تکلف بھی ہے سم قاتل قدم سنبھل کے اٹھانے سے بات بگڑی ہے تمہارے ساتھ بگڑنے پہ کچھ ملال نہیں ہماری ایک زمانے سے بات بگڑی ہے فضائے وہم در آئی تعلقات کے بیچ گھڑی گھڑی کے فسانے سے بات بگڑی ہے ہم اپنی ذات کی تردید کر نہیں پائے انا کے زعم میں آنے سے بات بگڑی ہے ترے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
>>🙌🏻❤️🩹

Pistachio_girl
 

"Psychology says*
NEVER EXPRESS too much love affection or care to someone, because it's HUMAN TENDENCY to underestimate anything That's FREE OF COST
🙂

Pistachio_girl
 

bas Tajrbo Ke Nazir Hui Apne Saare Khuwab
Kia Humne Karna Chaha Thaa Kia Kar Deya Gaya
MURTAZA BARLAS

Pistachio_girl
 

میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو.. جِسے اپنا
کہہ دُوں، پِھر وہ میرا نہیں رہتا
🙂🥀

Pistachio_girl
 

انسان بڑا سخت جان ہے جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کرسکتا جب وہ حقیقت بن کے ٹوٹ پڑتی ہے تو چُپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
🥀

Pistachio_girl
 

herat karu ? malal karu ? yaa gilla karu
Tum geir lag rahe ho batao mei kia karu
...

Pistachio_girl
 

You are dating someone's X
Someone's dating your X
Your X dating someone's X
In this life we are X that's why maths keep asking is to find "X"

Pistachio_girl
 

ایک سکون کو پانے کی زد میں کتنی
بے چینیاں پال لی
🙂🥀

Pistachio_girl
 

فطرتاً تنکا ہوں بنتا ہوں سہارا جس کا
وہ ڈبو کر مجھے خود پار چلا جاتا ہے
🙂🔗

Pistachio_girl
 

میری ہاتھ کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن
میں جسے چھو لو وہ میرا نہیں رہتا
❤️🩹