لوٹ آئے ہیں ہم دوبارا اسی انداز میں...
کتابوں پر دھول پڑنے سے کہانیاں ختم نہیں ہوتی🖤
قیدی ہے سب یہاں
کوئی خوابوں کا
کوئی خواہشوں کا
🥀
سرے بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزام محبت
🖤
خوابوں کی دنیا مکمل کہاں ہے۔۔
🖤
میں جو صبح کے اجالوں سی روشن تھی. اب کے جسم کے وسط میں مکمل طور پر اندھیرا محسوس کر رہی ہوں . رائیگانی کے صدمے نے روح کو چیر دیا ہے. جان معطل ہو چکی! تم نے بھی تو مجھے اپنے دل کے قبرستان میں دفن کر دیا جبکہ میں زندہ تھی!. پنجرہ میں قید چڑیا کی اداسی سمجھ آ ہی گئی! اونچے ٹیلوں پر بھی سیلاب قابض ٹھہرا. سرخ گلاب نے بھی سیاہ دھند اوڑھ لی. ایک اپنے کے بچھڑتے ہی تن کا سرخ جوڑا لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے لگا. منڈیروں پر کوئے کی کائیں کائیں کیسے تھمے؟ پھولوں کے رنگ آنکھوں کو چھبنے لگے۔ زندگی اپنے محور سے ہٹ گئی، اداسی کا رقص چہرے کے خدوخال کو بدلتا چلا گیا کہ: تم نے میرے روشن حصوں کو تاریکی سے بھر دیا۔
🖤🌸
میں حلال حرام کی تمیز سے بری ہو کے تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتی ہوں کہ میرے سینے سے نکل کے وہ کیفیت تمہارے سینے تک جا پہنچے جو میں بتانے سے قاصر ہوں
ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮍﯼ ﻋﺠﯿﺐ ﭼﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ:::::: ﺳﺎﻟﮩﺎ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ:::: ﻣﺤﺒّﺖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭨﺎﻧﮑﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﻧﮕﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺧﻼﻕ ﻭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ....!! ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮔﺮﮦ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﺎ ﺳﺮﺍ ﮐﮭﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ;;;;; ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺳﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﻣﻦ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ.. ﺍﺏ ﻭﮦ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺎﺭ ﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﮮ۔""""
🥀🥀🍂🍂🙂🙂
Matlab ki dunya jhoote log
tera wadda ........
ایک جملے پر دل و جان کی بازی _____ نہ لگا دینا, لوگ رسماً بھی کہتے ہیں "ہمیں تم سے محبت ہے
🙂🙂
تمہیں کچھ ہے خبر کہ تم نے جو وعدے کیے تھے وہ ابھی تک دل کی الماری میں وہ محفوظ رکھیں ہیں
🥀🥀🥀
وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی۔۔
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی۔۔
🥀
حیران بیٹھی ہوں وقت کا دھاگہ لےکر
روح کو رفوکروں کے اپنے خواب بنوں
🥀🥀🥀
I want to be jellyfish no heart no Brain, no feelings,no pain,just blub blub blub
🙂
kehne mei or samjhne mei fark hota hei naw ?
srf keh dene sei Kuch NAHI hota 🙂
اٹھا کر دیکھی آج یادوں کی پرانی کتاب
پچھلے سال ان دنوں کی بات کچھ اور تھی
🥀
بظاہر تو معطل ہمارا رابطہ لیکن ۔
تصّور میں تمہیں لا کے ہم ڈھیروں باتیں کرتے ہیں ۔..
❤️🥀
مختصر یہ کہ ہر رنگ ججتا ہے تم پر۔
حتیٰ کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکھا ہے۔
🖤
یادیں آسان نہیں ہوتی یہ سانس روکنے کا ہنر بھی
رکھتی ہیں۔
"-یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں-"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain