mei suneya c log bewafa hunde ny
mei tenu kadi loga Wich gineya
nahi 🥀🥀🥀
حدود ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب رکھتا ہے یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے
اِظہارِ آرزو سے کُچھ کم غضب ہُوا
مِلنا مِلانا دُور اِک پیغام سے گئے
مكين قلب
کچھ تو بھیجیں
اپنی آواز
یا اک مسکراہٹ
اک پھول
ذرا سا اعتبار
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشاره
آپ یا آپ سے جڑی کوئی شے
ہر طرف اداسی ہے
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے
🥀
A hungry stomach,an empty wallet,and a broken heart can teach you the best lessons of life
RONIB WILLIAMS
"منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
🙃🙃
چند مُٹھی خَاک ہوں میں خُود میں
اور مُجھ میں اچھے خَاصے ہو تُم
🐥🐥
Naam jis ne b mahobat Kaa saza rakha hei .....
complete this line🐥🐥
GN😴😴🐥🐥
اتنا بِیزار ہے کہ کِسی بزمِ مَسرت سے نہ بہلے🍂
دل نِہیں گویا ہمارے سِینے میں عذاب رکھا ہے_"
💔🩹
وہ بچھڑا تھا فقط اک بہانہ بنا کر
ورنہ عیب تو سب میں ہوتے ہیں
.....
Ab to baarish b AA gyai Tum kab aao gy 🥺
Babu!!!!! 😒😒😂😂😂
جسے دیکھا اسے مخلص جانا
...!!🙌
ان نِگاہوں نےِ بڑےِ دھوکے کھائے ھیں
..!!💔🩹
محبت کے لیے تھوڑا بے وقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے۔ عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے
ہیں۔ خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں۔
کسی کی محبت میں
خود کو اتنا ہی گراو کہ جب اٹھنا چاہو، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔ “
🍂🍂🍂
ڈونڈھ اوجھڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی۔یہ خزانے بھی تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں۔
🥀🥀🥀
سمندر سارے شراب ہوتے، تو سوچو کتنے فساد ہوتے گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے، تو سوچو کتنے فساد ہوتے کسی کے دل میں کیا چھپا ہے، بس خدا ہی جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے، تو سوچو کتنے فساد ہوتے تھی خاموشی فطرت ہماری، جو چند برس بھی نبھ گئی گر ہمارے منہ میں جواب ہوتے ، تو سوچو کتنے فساد ہوتے انکی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسن ھم جو سچ میں خراب ہوتے، تو سوچو کتنے فساد ہوتے
🫶❤️🩹
DIL AGAR BENAQAB HOTE SOCHO KITNE FASAD HOTE 🥀🥀🙂🙂
زندگی جیسے جلانی تھی ویسے جلا دی ہم نے اب دھوئیں پر بحث کیسی اور راکھ پر اعتراض کیسا
apni galti pei Rona kesa ?
🙂🥀
mujhe to ek bat ab bhi smajh NAHI AA Rahi
khud Pasand kar k khud kese chor deya Tumne mujhko
🥀🥀💔
"-میں نے تمہیں اپنی زندگی کا آخری قیمتی اثاثہ سمجھا تھا تم نے تو مجھے مرد ذات سے ہی نفرت کروا گئے "-
💔🙂
پھر یوں ہوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے، کشکول گر گیا
خیرات لے کہ مجھ سے چلا تک نہیں گیا
پھر یون ہوا کہ درد کی لذت بھی چھن گئی
اک شخص موم سے مجھے پتھر بنا گیا
پھر یوں ہوا کہ زخم نے جاگیر بنا لی
پھریوں ہوا کہ درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ہوا کہ وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain