Damadam.pk
Pistachio_girl's posts | Damadam

Pistachio_girl's posts:

Pistachio_girl
 

"اور جان لو کہ محبت یہ نہیں ہے کہ محبوب عیب کے بغیر ہو، بلکہ محبت یہ ہے کہ محبوب اپنے عیبوں کے باوجود محبوب ہی رہتا ہے۔"
- نزار قبانی

Pistachio_girl
 

میں عرصے سے خود سے ذرا لاپتہ ہوں
🍂
تمہیں اگر ملوں تو بتا دینا
۔۔۔۔۔۔🍂

Pistachio_girl
 

نہ میں وقت ہوں, نہ بخت ہوں, جسے آپ راہ میں پائیئے
اجی جائیے , مجھے ڈھونڈیئے , میرا انتظار کیجئے

Pistachio_girl
 

ہزار جزبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا

Pistachio_girl
 

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو 🍂
ایسا لگتا ہے ، میرا نام نہیں ہے کوئی ۔🖤
بس اسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں 🍂
تم ہو مصروف، مجھے کام نہیں ہے کوئی 🖤

Pistachio_girl
 

پانا تو بہت کچھ تھا زندگی میں مگر تم آئے تو حسرتیں صرف تم تک محدود رہ گئی

Pistachio_girl
 

sahii Karna Kuch aata nahii phir SB bigar detti tu ishu 😔kitni buri ho Tum door ho Jao mujh sei tumhari wajha sei mei khud b hurt hoti us ko b kar detti 🙏Tum chali qq NAHI jaati ishu plz leave chali Jao 😔😔😔🙏🙏hath jorti mei khud ki Pana chahti Tum Jao gi to he mumkin hoga 🙏

Pistachio_girl
 

مرد کو جس عورت سے محبت نہیں رہتی وہ اسے پھر بد زبان لگنے لگتی ہے
🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

:عورت تو سوۓ ہوئے مرد پر شیرنی جیسی نگاہ رکھتی ہےاور تمہیں لگتاہے کہ وہ تمہاری کرتوتوں سے واقف نہیں
🔥💯

Pistachio_girl
 

or Meri saari overthinking Sach ho gyaii 😐😐

Pistachio_girl
 

everything i fantasized left me traumatized 🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

سب سے پہلی غلطی ہماری ہوتی ہے۔۔۔ ہم لوگوں کو اپنے دل و دماغ پر سوار کر لیتے، ان کی توجہ کو حقیقی مان لیتے ہیں ہمیں لگتا ہے اگر آج وہ ہمارے تو ہمیشہ بس ہمارے ہی رہیں گے یہ صرف ہماری غلطی نہیں ہوتی گناہ بن جاتا ہےجس کے بدلے میں پھر بر بار ہمیں توجہ کی بھیک مانگنی پڑتی ہے، ہماری موجودگی کا احساس دلانا پڑتا ہے کبھی ناراض ہو کر تو کبھی لڑ کر الفاظوں سے بتانا پڑتا ہے پر یہ وقتی لوگ وقت کے ہی محتاج ہوتے ہیں، ان کے پاس وافر وقت جب ہو گا تب ہی یہ اہمیت دیں گے ورنہ یا تو مصروف یا مجبور۔

Pistachio_girl
 

رات کچھ ایسے کٹی ہے کی سحر ہی نہ ملی
جسم سے جاں کے نکلنے کی خبر ہی نا ملی
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اب کوئی آس نہ امید بچی ہو جیسے
🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

عورت جس پل محبت میں مخلصی کی حد پار کرتی ہے اسی دن وہ محبت ہار جاتی ہے یہ میرا ذاتی تجربہ ہے
☺️☺️🥀🥀

Pistachio_girl
 

میری تحریروں میں لپٹے ہوئے تابوت نہ کھول
جی اٹھے لفظ تو تم خوف سے مر جاؤ گے
🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

* یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں سوائے اپنے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا خلوص و محبت منہ پر مار دیا جائے گا
😊🥀

Pistachio_girl
 

کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ بھی کاٹ ڈالے تب بھی " میں اتنی اذیت نہ محسوس کروں جتنی مُجھے ایک لمحے کی " یہ سوچ دیتی ہے کہ ؛ ثم کسی اور کو میسر ہوا ۔
🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

ہو سکتا ہے ساری دنیا اپ کو دکھ دے اور ایک شخص اپ کو خوش کر دے وہ شخص وہی ہے جو اپ کو ایک دن دکھ دے گا اور ساری دنیا اپ کو خوش نہیں کر سکے گی
🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

من پسند شخص کی توجہ نا ملنا بہی اذیت ہے ایسی اذیت جو ہنسی کو یکدم نگل لیتی ہے چہرے پہ بیزاری پھینک دیتی ہے آنکھوں سے زندگی کھینچ کے ویرانی بھر دیتی ہے شوخیوں کو دردناک موت مار کے خود اک عجیب سے رقص میں مبتلا ہو جاتی ہے نہ رونے دیتی ہے نہ ہنسنے نہ جینے دیتی ہے نہ مرنے
💔

Pistachio_girl
 

"اِک تیرے تعلق کے خاطر دل لا تعلق رہا سب سے"۔
❤️🩹🥀