Damadam.pk
Pistachio_girl's posts | Damadam

Pistachio_girl's posts:

Pistachio_girl
 

اگر کسی ٹوٹی ہوئی عورت نے چپ چاپ آکر تمھارے کندھے پر سر رکھ دیا ہو تو بے جھجک بتانا سب کو کہ دنیا کا سب سے قابل اعتبار مرد ہو تم
or phir Tum us ko phir sei toor Dena 😆😆😆🥀🥀🥀

Pistachio_girl
 

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا
🥀🥀🥀🥀

مجھے لگتا تھا میں کبھی تھک نہیں سکتی لیکن پتہ نہیں کیوں میں بہت تھک گئی ہوں زندگی سے اپنے اندر موجود احساس سے لاحاصل امیدوں سے ہر رشتے ہر بار ٹوٹتے اعتبار سے حتی کے اپنے وجود سے بھی پتا نہیں پر کیوں شاید آج کے بعد میں کسی کو ویسی نہیں ملوں گی جیسی میں 
تھی
🥀🥀
P  : مجھے لگتا تھا میں کبھی تھک نہیں سکتی لیکن پتہ نہیں کیوں میں بہت تھک گئی ہوں - 
Pistachio_girl
 

تو ہوا نہیں میرا تو یہ خیال آیا مجھ کو
عالمِ ارواح میں کون ملا تھا مجھ سے

میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں
ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے
یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے
اس محبت کا کوئی اور حصے دار نہیں ہے
😌🖤
P  : میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے یہ - 
Pistachio_girl
 

"محبت دو جسموں میں رہنے والی ایک روح ہے۔"
❤️
ارسطو

Pistachio_girl
 

عزت نفس کہتی ہے بھول جاؤ اُسے
دل کہتا ہے بھیک مانگ پر اُسے اپنا بنا
🥺🥀

Pistachio_girl
 

بیٹھ کر کسی روز سمجھاؤں گی خود کو
اگر یوں ہی چلتا رہا تو رائیگاں جاؤں گی میں
🥀

Pistachio_girl
 

زندگی کی تصویر میں ، عرصہ دراز سے اک لڑکی خود کو ستائے جا رہی تھی ، یعنی مسکرائے جا رہی تھی
🥀🥀🥀😊😊😊

Pistachio_girl
 

میں خود سے الجھی ہوئ ہوں آج کل نا جانے سکون کب مجھ کو میسر ہر گا ہم نے تو کی تھی فقت محبت کبھی سوچا نا تھا غم ہمارے حصے میں ہوگا
💔

Pistachio_girl
 

insaan pei bharosa kar b leeya jaaye to,waqt or halat par bharosa nahi kiaa jaa sakta waqt or halat woh cheezy hei Jo har jazbat har rishta badl deeti hei
🥀🍂

Pistachio_girl
 

اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اصرار زندگی سے نہیں
🌴💙

Pistachio_girl
 

Abhi Tak Over Thinking karahy Ho Ap Beh? Soo Jao 5 baj Gaye hain baki kal Karlena 🌚

Pistachio_girl
 

وہ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے
>>❤🩹

Pistachio_girl
 

once my heart agree with brain then..........
GAME OVER DEAR

Pistachio_girl
 

،
مجھ پر ہی لازم تھی ساری وفائیں کیا ۔۔۔۔۔
🙂🦋💤🌸

Pistachio_girl
 

تو بدلہ ہیں یہ تسلیم کر ۔۔۔۔
میں اور بھی بدلونگی تو میرا یقین کر ۔۔۔۔
🥀🥹😞🖤

Pistachio_girl
 

ساتھ چلنے کا شکریہ لیکن
ساتھ نبھانے کی بات ہوئی تھی

Pistachio_girl
 

تم جو مجھے اتنا ستاتے ہو۔۔۔۔
میں رفتار بدل دوں تو؟؟؟
میری کہانی میں تم سب سے افضل ٹھہرے۔۔۔۔۔
میں کردار بدل دوں تو؟؟
🦋🌼

Pistachio_girl
 

چاہنے والے بھی بڑے نصیب سے ملتے ہیں تم یہ تسلیم کرو گے
میرے بچھڑ جانے کے بعد
🙃🥀