Mei kb Azad hogi is bebasi sei 😔
MUJE nafrat ho gayii hei khud sei 😔thak gayii hu mei NAHI sambhal paa rahii 😞😞😞
Hahahahahahahahaahah 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
waqt SB Kuch badal deta hei ...abhi Kuch he time pehly ki bat hei woh mujhe Milla thaa
or kaha thaa k saari Zindagi Sath Rahu gaa
or ab 🍂🍂
Tum JC larki ko Sath rakha he nahi jaa sakta 👈🥲
apni tooti hui hasrato ko
miti Rakh dafan kar k Fateh parh k kahky lagane waali larki hu mei
😊🌚
آپ نبھا تو کرتے ۔۔۔
ہم گزارا بھی کرلیتے ۔۔۔۔
🥹🥲❤️🔥🥀
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاوں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کر رو لیتے ہیں
🖤
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے
پھر لڑائی کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔
mahobat kia hei ?
mahobat ko to rooh sei juri hoti hei 🥀🥀🥀
کر کسی ایک تعصب کے حوالے مجھ کو
میں تری ذات کے فرقوں میں نہیں رہ سکتا
لطیف ساجد
*اے سکُون ریز شخص۔
*کیسے بھی کرو مگر میرے رُوبرو آؤ میری اِس ڈھیر اُداسی کا بس تُم ہی حل ہو*
🍁🥀
اے زندگی تجھ سے گلہ ہے مجھے
مجھے زندگی میں وہی نہ مل سکا جسے میں چاہتا تھا
❤️✨🥀
عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے
...!!!
تیرے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے
یہ اعتراف بھی شامل میرے گناہ میں ہے
🙂🥀
When جابر بِن حیان said:
محبت مرد کی زندگی کا ایک واقعہ اور عورت کی
زندگی کی پوری کہانی ہے
🍂🥀
وہ جب چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ، پریشان الگ، سنسان الگ۔۔۔
تیرے ہجر نے چھین لیا رنگ و روپ میرا
میں بوڑھا ہوگیا ہوں اسی ایک سال میں
ایک چاہت ہیں کے۔۔۔
اب کوئی چاہت نہ رہیں۔۔
🥀🥀
۔
الجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں کے بیچ،
جاناں سکوں فروش ، اک تیرا خیال ہے
!!!
👀👀
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
🤍🥀
✨محبت ایسے انسان سے کرو"۔۔۔
جو آپ کی ناراضگی میں خدا کے پاس جائے کسی دوسرے شخص کے پاس نہیں
🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain