Chalo Tum chor do mujhko mei wapis lot jata hu Tumhe Manzil Mubarak ho Naya saathi Mubarak ho 🥀🥀
mei tumse bat Karne k liye tumhare Sath k liye tarp Rahi tumhare baho k ghery k liye ...
or tumhari Raaten pata Nahi kis k Sath guzar Rahi pata Nahi 💔🥀
Jo Mera thaa woh Tumne SB mei baant deya 🥀💔
میں نہیں جانتی اب کبھی ہماری بات ہو پائے گی بھی یا نہیں مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کے میں یاد بھی آتی ہوں آپ کو یا نہیں مگر حقیقت اور سچ یہ ہے کہ میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں ،رہا نہیں جاتا آپ کے بغیر ، ہر وقت خوف تاری ڈرتے رہنا اور بے سکونی کا شکار ہو چکی ہوں اور اللّٰہ سے آپ کی خیریت کی دعائیں کرتی ہوں
💔🙂
I really miss you
nahi ho Raha move on mujh sei 😔😔
I'm sorry Jana
جانتے ہو سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟ مانوس لہجوں کا بدل جانا جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
🥀🥀😔😔
ہَم نے شِکوَہ تو نہیں کَرنا مَگر!
چارَہ گَر پُوچھے گا کَب؟ سَب ٹِھیک ہے؟
اَوڑھ لِی ہے چَہرے پہ جُھوٹی ہَنسی
اَب بَنا تَصوِیر اَب سَب ٹِھیک ہے....!
✒اَحمَدؔ عَبدُاللّٰه
itna haq naa do ke taqleef ho Tumhei
Aur itna waqt naa do ke ghuroor ho
unhein..
"I have never loved anyone
The way I Love you "
Jo aaj impress kar rahe
wahi Kal depress b Kary ga
( savdhan rahe,satark rahe )
relationship is not about kiss, hug and romance
it's all about trust loyal and never give up on each other
ٹھیک ھے وہ ملا تھا کچھ لمحے تم مگر اس کو زندگی لکھنا
🖤✨
محبت پر یقین کرنا خوفناک ہے، لیکن کبھی کبھی ہم انتظار میں رہتے ہیں۔ انکاری ہونے کے باوجود بھی ہم اس ایک صحیح شخص کو تلاش کرتے رہتے ہیں! ہم محبت میں یقین کرنے سے نفرت کرتے ہیں، لیکن ہم میں سے ایک حصہ اب بھی محبت کرنا چاہتا ہے! ہم میں سے ایک حصہ خود کو کسی کے لیے قیمتی ہونے کے احساس کا تجربہ کرنا چاہتا ہے۔ اور ہم میں سے ایک حصہ کسی ایسے شخص سے ملنا چاہتا ہے جو کبھی ہمارا دل توڑنے کی کوشش ناں کرے
🙃🙃
Jo hamare rabto sei jalty thy
unko batao ab hamre darmiyan Kuch nahi hei
siwaye dooria hei
🙃💔
فراق یار کی بارش ،، ملال کا موسم ،، میرے شہر میں اترا ہے آج کمال کا موسم
🤍🍃💞🌨️
wahi shakis mere Lashkar sei bagawat kar gaya!
Jeet ka saltanat jis k Naam Karni thii
🥀🙂
wahi shakis mere Lashkar sei bagawat kar gaya!
Jeet ka saltanat jis k Naam Karni thii
🥀🙂
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج عشق
ہم مدتوں سے اداس رہے کچھ نہیں بنا
🙂🥀
مجھے رات کی اس پر بہت ڈر لگتا جب میرے آس پاس کے لوگ خاموش کی نیند سورہے ہوتے ہیں مگر میرے ذہن میں ہزاروں یادیں ایسی ہوتی ہیں جو اس قدر تکلیف دے رہی ہوتی ہیں جن سے مجھے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کے رونا پڑتا ہے اُس وقت زندگی سے زیادہ کوئی چیز بے رحم نہیں لگتی
💔🙃🥀
ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشا کی کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے
🙃🥀
میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتی ہوں کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ اُن سے ٹوٹ کر محبت کی جائے کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں الفاظ کے خنجر لگتے ہی لگتے ہیں لہجوں میں اجنبیت آہی جاتی ہے اس لیے اب مجھے انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے
🙂🖤 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پہلے تلقین کرتا رہا کہ رویا نہ کروں میں۔ پھر خود ایک دریا میری آنکھوں میں اتارا اس نے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain